‏بُہت کُچھ ایسا ہوتا ہے
جو ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے
نہ اُسے ہم لِکھ سکتے ہیں
اور نہ ہی کِسی کو بتا سکتے ہیں....