اگر ایک سے زیادہ تصاویر لگانی ہوں
تو
اُس کا طریقہ کار بھی شئیرکیا جائے
دیکھنے میں آیا ہےکہ دوست حضرات کچھ نا کچھ غلطی کر دیتے ہیں
اگر ایک سے زیادہ تصاویر لگانی ہوں
تو
اُس کا طریقہ کار بھی شئیرکیا جائے
دیکھنے میں آیا ہےکہ دوست حضرات کچھ نا کچھ غلطی کر دیتے ہیں
طریقہ پہلے سے تھریڈ میں موجود ہے۔
اب آپ کی تصویر سیلیکٹ ہو چکی ہے مزید تصاویر لگانا چاہتے ہیں تو یہی عمل دوبارہ کریں۔
آپ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ پانچ تصاویر لگا سکتے ہیں۔اور پھر تصاویر اپ لوڈ کرنے
کے بعد مزید پانچ تصاویر لگا سکتے ہیں۔ اس طرح ایک تھریڈ میں آپ دس تصاویر ایڈ کر سکتے ہیں۔
good
- - - Updated - - -
Thanks
اظہار پسندیدگی کا شکریہ
Bookmarks