السلام عليكم
فرینڈز میرے پی سی میں ایک پرابلم ہو گئی ہے اس کو اون کرتا ہوں تو پاور لائیٹ تو اون ہو تی ہے مگر کچھ بھی ڈسپلے نہیں ہو رہا ہے اور نا ہی کوئی ساونڈ کی آواز آئی ہی پلیز مجھے کوئی فرینڈ بتائے گا کہ اس کی کیا وجہ ہے ۔ریم چیک کی ہیں دوسرے سسٹم پر وہ ٹھیک ہیں
Bookmarks