السلام علیکم ۔ معلوم کرنا تھا کہ واٹس ایپ پر 17 ایم بی سے بڑی ویڈیو شئیر نہیں ھو رھی۔ حالانکہ پہلے اس طرح کا کوئی مسئلہ نہ ھوتا تھا۔ کوئی بھائی اس مسئلے کا حل بتا سکتا ھے۔ بہت شکریہ ھو گا ۔

Bookmarks