Results 1 to 9 of 9

Thread: Best Urdu Editor and Designer App for iPhone

  1. #1
    adnandani93's Avatar
    adnandani93 is offline Advance Member
    Last Online
    1st June 2023 @ 09:31 AM
    Join Date
    22 May 2009
    Location
    SWABI KP
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,598
    Threads
    138
    Credits
    105
    Thanked
    17

    Default Best Urdu Editor and Designer App for iPhone

    بہت سارے آئی فون یوزرز ہمیشہ یہ یوچھتے رہتے ہیں کہ آئی فون میں اردو لکھنے اور ڈیزائن کرنے کیلئے کونسا ایپ اچھا ہے تو یہ ایک ایسا ایپ ہے جس کی مدد سے آپ نہ صرف خوبصورت فونٹس میں اردو لکھ سکتے ہو بلکہ کچھ ہی منٹوں میں ایک خوبصورت پوسٹ بھی بنا سکتے ہو۔
    اس ایپ میں بہت سارے اردو فونٹس ہیں جو ان پیج میں نہیں ہے اس ایپ میں آپ کسی بھی لوگو یا تصویر کو واٹر مارک بھی کر سکتے ہو اس کے ساتھ ساتھ بارڈر بنانے کا بھی آپشن موجود ہے۔

    ایپ لنک https://apps.apple.com/app/id1207572141

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote adnandani93 said: View Post
    بہت سارے آئی فون یوزرز ہمیشہ یہ یوچھتے رہتے ہیں کہ آئی فون میں اردو لکھنے اور ڈیزائن کرنے کیلئے کونسا ایپ اچھا ہے تو یہ ایک ایسا ایپ ہے جس کی مدد سے آپ نہ صرف خوبصورت فونٹس میں اردو لکھ سکتے ہو بلکہ کچھ ہی منٹوں میں ایک خوبصورت پوسٹ بھی بنا سکتے ہو۔
    اس ایپ میں بہت سارے اردو فونٹس ہیں جو ان پیج میں نہیں ہے اس ایپ میں آپ کسی بھی لوگو یا تصویر کو واٹر مارک بھی کر سکتے ہو اس کے ساتھ ساتھ بارڈر بنانے کا بھی آپشن موجود ہے۔

    ایپ لنک https://apps.apple.com/app/id1207572141
    بہت خوب جناب

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    اگر آپ اس ایپ کو خود استعمال کر رہے ہیں تو کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ اس کو استعمال کرنے کی کچھ تفصیل بھی لکھ دیتے۔
    تا کہ ممبران کو استعمال کرنے میں آسانی ہوتی۔

  4. #4
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    Very Nice Brother But Agar Eska Screen Shot Dy Dety To Aur Bhi Acha Hota

  5. #5
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    Very nice sharing
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  6. #6
    adnandani93's Avatar
    adnandani93 is offline Advance Member
    Last Online
    1st June 2023 @ 09:31 AM
    Join Date
    22 May 2009
    Location
    SWABI KP
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,598
    Threads
    138
    Credits
    105
    Thanked
    17

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ڈئیر ممبر
    اگر آپ اس ایپ کو خود استعمال کر رہے ہیں تو کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ اس کو استعمال کرنے کی کچھ تفصیل بھی لکھ دیتے۔
    تا کہ ممبران کو استعمال کرنے میں آسانی ہوتی۔
    جی میں اسکو خود استعمال کر رہا ہوں اس کا طریقہ استعمال انتہائی آسان ہے اسی لئے میں نے ذیادہ سکرین شاٹ نہیں لئےاور ایک سادہ تھریڈ کو ترجیخ دی۔

  7. #7
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ڈئیر ممبر
    اگر آپ اس ایپ کو خود استعمال کر رہے ہیں تو کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ اس کو استعمال کرنے کی کچھ تفصیل بھی لکھ دیتے۔
    تا کہ ممبران کو استعمال کرنے میں آسانی ہوتی۔

  8. #8
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    AGREED

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ڈئیر ممبر
    اگر آپ اس ایپ کو خود استعمال کر رہے ہیں تو کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ اس کو استعمال کرنے کی کچھ تفصیل بھی لکھ دیتے۔
    تا کہ ممبران کو استعمال کرنے میں آسانی ہوتی۔

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    شاہین بھائی کی بات پر غور کیا جائے
    -۔-۔-۔-
    بہت خوب اس کا کوئی ٹیوٹوریل تو بنائیں
    تاکہ
    جو ممبر پہلی مرتبہ اس کو استعمال کرے اسے آپ کا ٹیوٹوریل پڑھ کر سیکھنے کو ملے
    انتظار رہے گا

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 26th June 2014, 08:14 PM
  2. It dunya urdu magazine designer
    By irtekaz in forum Photo Gallery
    Replies: 14
    Last Post: 20th November 2012, 09:02 PM
  3. ~Urdu Editor" Great Urdu Software
    By editorshahid in forum Software Reviews
    Replies: 58
    Last Post: 26th January 2012, 05:00 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 25th July 2010, 10:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •