Results 1 to 6 of 6

Thread: unpack exe file ???

  1. #1
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Exclamation unpack exe file ???

    السلام علیکم
    کیسے ہو دوستو اُمید کرتا ہوں سب ٹھیک ہونگے اللہ پاک آپ سب پر اپنا خاص فضل و کرم کرے آمین

    جیسا کہ تھریڈ کا عنوان ہے
    EXE
    فائل کو انپیک کرنا ہے اور اس کے اندر موجود فائلز کو اپنی طریقے سے استمعال کرنا ہو تو کیا کرنا پڑے گا
    فرض کرو ایک فائل کے اندر
    .BIN
    فائلز رکھ کے اس کو
    The Enigma Protector
    میں پیک کیا گیا ہو اس کو کیسے انپیک کیا جائے
    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    صرف ان پیک نہیں کرنا ہے پھر سے پیک بھی تو کرنا ہوگا
    انتظار فرمائیں

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    پہلی بات تو یہ ہے کہ اس کام کو کرنے کے لئے آپ کا اس فائل کا مالک ہونا ضروری ہے
    پھر بھی عام طور پر، آپ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ
    فائل میں مشین کوڈ ہوتا ہے۔ exe
    اس فائل میں ایک بائٹ کو شامل کرنا یا ہٹانا اکثر اسے کام کرنا بند کر دیتا ہے۔
    ایک ایسا کام ہے جو 99% پروگرامرز کے کرنےسے باہر ہے۔
    اگر آپ پروگرامر ہو تو آپ کوشش کرسکتے ہو
    کسی ایڈیٹر میں اوپن کر کے
    ایک چیز جو آپ کر سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ اسے ہیکس ایڈیٹر میں لوڈ کریں، ٹیکسٹ سٹرنگ تلاش کریں جو یہ دکھاتا ہے اور انہیں تبدیل کریں پر
    یہ عام طور پر (لیکن ہمیشہ نہیں) کام کرتا ہے۔ لیکن اس کی قدر محدود ہے۔
    ویسےاتنی محنت سے بہتر ہے کہ اپنے کام کا نیا کوڈ لکھ لیں
    یہ سب اپنے خیال کے طور پر لکھا ہے
    ممکن ہے کہ کوئی اور دوست بہتر اور اچھی بات یا آپ کے مسلے کا حل آپ کے ساتھ شئیر کرے

  4. #4
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    جناب سب سے پہلے تو شکریہ کہ آپ نے تفصیلی رپیلائے کیا
    مگر یہاں اگر فائل کا مالک میں خود ہوں تو ظاہر ہے ایڈٹ کرنا یا انپیک کرنا اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہوگا
    ایچ ایکس ایڈیٹر میں وہ فائل ان پیک نہیں ہو رہی اور میں پروفیشنل پروگرامر نہیں ہوں
    اور رہی بات کوڈ ایڈٹ کرنے کی تو کوڈ ایڈٹ نہیں کرنا اصل میں ای ایکس ای فائل کے اندر پڑی بن فائل نکالنا ہے

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post
    جناب سب سے پہلے تو شکریہ کہ آپ نے تفصیلی رپیلائے کیا
    مگر یہاں اگر فائل کا مالک میں خود ہوں تو ظاہر ہے ایڈٹ کرنا یا انپیک کرنا اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہوگا
    ایچ ایکس ایڈیٹر میں وہ فائل ان پیک نہیں ہو رہی اور میں پروفیشنل پروگرامر نہیں ہوں
    اور رہی بات کوڈ ایڈٹ کرنے کی تو کوڈ ایڈٹ نہیں کرنا اصل میں ای ایکس ای فائل کے اندر پڑی بن فائل نکالنا ہے
    پھر مشکل ہے میرے خیال میں

  6. #6
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    کہاں تک پہنچی بات؟ کچھ بات چیت ہوتی رہے تو مسلہ حل ہو ہی جاتا ہے

Similar Threads

  1. I needs useful Full featured File Explorer or File Manager for samsung galaxy s6102..
    By adeel345 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 1
    Last Post: 16th August 2013, 12:07 AM
  2. How to Extract(unpack),Edit *.EXE file????
    By shabbir husain in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 21st April 2012, 12:14 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 29th October 2009, 10:11 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 12th July 2009, 10:43 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •