Results 1 to 3 of 3

Thread: میں پریشان ہوں دوستوں

  1. #1
    jamalahmad is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd March 2023 @ 11:15 PM
    Join Date
    13 Oct 2014
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    133
    Threads
    42
    Credits
    426
    Thanked
    2

    Default میں پریشان ہوں دوستوں

    دوستوں میرے ساتھ مسئلہ یہ کہ میرےایچپی لیپ ٹاپ میں دو ہارڈ ڈسک لگتے ہیں ایک پرائمری دوسری سیکنڈری پرائمری ہارڈ ڈسک لگنے والی جگہ خراب ہوگئی ہے ونڈوس پرائمری ہارڈ ڈسک میں ہے اس ہارڈ ڈسک کو پرائمری سے نکال کر سیکنڈری کی جگہ لگا رہا تو ونڈوس چل نہیں رہی جبکہ بایوس میں سکینڈری ہارڈ ڈسک (سیکنڈری ہارڈ ڈسک ٹیسٹ)کرکے شو ہو رہی ہے اور ٹیسٹ ریڈنگ بھی سہی دے رہی ہے مگر ونڈو رن ہو کے ڈس پلے نہیں دے رہا بوٹ ایبل ڈیوائس نٹ فائونڈ پلز بوٹ ایبل ڈیوائس انسرٹ یہ پیغام لکھا آرھا ہے مہربانی کرکے کوئی دوست میرے اس مسئلے کو حل کر دیں شکریہ hp pavilion dv7 1273 cl

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    اس لیپ ٹاپ میں ونڈوز پرائمری ہارڈ پر ہی چلے گی۔ کیوں کہ ونڈوز کی انسٹالیشن پرائمری ہارڈ ہر ہوئی ہوئی ہے۔
    اس کا حل یہ ہے کہ ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کیا جائے۔ یعنی پہلے اپنی پرائمری ہارڈ سیکنڈری پر لگاو اور پھر ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کرو۔
    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جب آپ دوبارہ ونڈوز کو انسٹال کرو تو میسج آئے کہ اس میں پہلے سے ونڈوز انسٹال ہے۔
    یہاں آپ ریپئیر کی آپشن پر کلک کر دینا ۔ اس طرح ونڈوز دوبارہ ٹھیک ہو جائے گی۔

  3. #3
    jamalahmad is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd March 2023 @ 11:15 PM
    Join Date
    13 Oct 2014
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    133
    Threads
    42
    Credits
    426
    Thanked
    2

    Default

    شکریہ دوست آپ نے میری مدد کی میں آپکی ہدایت پہ عمل کرکے اپنے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں کوئی مسئلہ مزید پیش آیا تو مجھے یقین ہے آپ مجھے مزید رہنمائی کریں گے اللہ نگہبان

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 5th November 2016, 11:51 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 19th May 2015, 03:01 PM
  3. Replies: 16
    Last Post: 25th December 2012, 01:08 PM
  4. میں پریشاں ہوں تو وہ بھی اداس ہے =>
    By ^NajanyQ^ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 11
    Last Post: 11th October 2009, 05:03 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 7th August 2009, 11:05 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •