Results 1 to 6 of 6

Thread: Ups

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Question Ups

    السلام عليكم
    کیا کوئی فرینڈ گھر میں استعمال ہو نے والے یو پی ایس کے متعلق معلومات دے سکتا ہے میرا یو پی ایس اون نہیں ہو رہا فیوز چیک کرے ٹھیک ہیں مین سپلائی لائن بھی ٹھیک ہے مگر اؤٹ پٹ میں بارہ وولٹ نہیں آ رہے
    کیا کراچی میں اس کی ریپیر کرنے کی شاپ ہے مہربانی کر کر کے اس کا پتہ بتا دیں

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    ویسے تو ہر علاقے میں اچھے مکینک مل جاتے ہیں
    آپ کے علاقے کا مجھے معلوم نہیں ہے
    کراچی میں یونی سینٹر کے قریب جو سٹرک ہے اس پر بہت سی دکانیں ہیں چاہیں تو وہاں وزٹ کر لیں
    امید ہے کہ آپ کا م مسلہ حل ہو جائے گا
    ابھی
    صرف اسٹارٹ نہیں ہو رہا ہے
    ماڈل بھی بتائیں
    Last edited by Haseeb Alamgir; 14th November 2022 at 07:40 PM.

  3. #3
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    السلام عليكم
    بھائی ماڈل کا تو پتہ نہیں چل رہا آپ کو اس کی پکچر لوڈ کر رہا ہوں شاید کچھ اندازہ ہو جائے اور چونکہ 12وولٹ آؤٹ پٹ میں نہیں آ رہے شاید اسی وجہ سے آون نہیں ہو رہا
    آپ کا شکریہ اب کسی شاپ سے رابطہ کروں گا پکچر اپ لوڈ کر نے کا آپشن نہیں ہے

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ آوٹ پٹ 12 وولٹ صرف بیٹری چارجنگ کے لیے ہوتی ہے۔
    اس کی اپنی آوٹ پٹ 220 وولٹ ہونی چاہیے۔ اس میں بہت سے کمپوننٹ ہوتے ہیں جیسے موسپیٹ، ٹرانسسٹر، ڈائوڈز اور ریلے وغیرہ۔
    اس لیے بہتر ہے کسی شاپ والے کو دکھا دیا جائے۔ ہر شخص اس کو ٹھیک نہیں کر سکتا۔

  5. #5
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    شکریہ بھائی آپ کا

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    آگاہی کا شکریہ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •