مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں
سنگ در کعبہ سے بھی، اصنام تراشے
تو کون ہے اور کیا ہے؟ ، تیرا داغ قبا بھی
دنیا نے تو مریم پہ بھی ، الزام تراشے
مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں
سنگ در کعبہ سے بھی، اصنام تراشے
تو کون ہے اور کیا ہے؟ ، تیرا داغ قبا بھی
دنیا نے تو مریم پہ بھی ، الزام تراشے
Nice Sharing ☺️
Never Stop Learning And Growing
یہ آپ کی محبت ہے بھائی۔۔ ڈھیروں دعائیں
دلی شکریہ حسیب بھائی ،شاد رہیں
Bookmarks