siddfarhan said:
asalam o alaikum,
mein yahan per bilkul nayan hun, muje is forum ko istamal karna abhi thik se nai aya hai, meri yahan per id bana'ne ki waja ye hai ke mein 1 software ke bare mein puch sakun jo mein 5000/= ka purchase kia tha jo abb work nai kar raha hai.. muje ye samjna tha ke mera ye software kese work karna start karsakta hai.. shukriya
وعلیکم السلام
آپ کو آئی ٹی دنیا پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
آپ نے جوتصویر شئیر کی ہے اُس میں سب سے اُوپر الٹے ہاتھ پر
ہیلپ
کا آپشن آرہا ہے اُس کو استعمال کریں گے تو آپ کو مدد مل جائے گی
باقی
جب آپ اس سوفٹ وئیر کو استعمال کررہے تھے اُس کے بعد آپ نے کیا نئی ونڈو اسٹال کی ہے
اگر کی ہے تو جس سے آپ نے یہ سوفٹ وئیر بناویا ہے وہ آپ کی مدد کرسکے گا صرف
اگر
اُس نے آپ کو سیٹ اپ پروگرام دیا ہےتو آپ اسے نئے سرے سے انسٹال کر لیں
اگر
یہ سوفٹ وئیر کسی اور دوست کے پاس تھا اور اُس نے آپ کو سیٹ اپ کی فائل دے دی ہے
تب
بھی یہ آپ کے سسٹم پر نہیں چلے گا سیٹینگ کیے بغیر
Bookmarks