﷽بسم اللہ الرحمان الرحیم
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
جامعہ اسلامیہ شاہ پور اردو، رومن اردو اور انگریزی میں قرآن فہمی میں ڈپلومہ کورس دنیا بھر میں مفت میں چلاتی ہے۔
یہ ایک مفت آنلائن کورس ہے۔ آپ اسے گھر بیٹھے اپنے خالی وقت میں اپنی سہولت کے مطابق کر کے ڈپلومہ کی سند حاصل کر سکتے ہیں۔
اس کورس کی تفصیل جاننے کے لئے، مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر جائیں۔
http://jamiah.atwebpages.com
آپ کا اس کورس کے بارے میں کیا خیال ہے یہاں باکس میں ضرور لکھیں
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ