Results 1 to 6 of 6

Thread: زنگ آلود لیٹر بکس

  1. #1
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default زنگ آلود لیٹر بکس

    Name:  IMG-20221127-WA0016.jpg
Views: 18
Size:  79.8 KB
    زنگ آلود لیٹر بکس اب ویران رہتے ہیں ۔
    اب لیٹر پیڈ نہیں خریدے جاتے ۔
    اب خط نہیں لکھے جاتے ۔
    پرانے بکسوں میں کپڑوں تلے رکھے محبت نامے نہیں ملتے
    مِیلوں دور تک پھیلے ہوئے فاصلے
    اب سمٹ کر انگلیوں کی پوروں تک آ گئے ہیں ۔
    دلوں کی کیفیات پلک جھپکنے میں سرحدوں پار تک کہہ دی جاتی ہیں ۔
    سات سمندر بھی اب درمیان میں حائل نہیں ہوتے ۔
    اب نہ وقت کی قید ہے نہ انتظار کی لذت !
    لیکن !
    پھر یہ اک تِشنگی سی کیوں ہے ؟
    محبت کے دعوے دار ہوتے ہوئے بھی
    من کھوکھلے سے کیوں ہیں ؟
    اظہارِ محبت وہ طمانیت کیوں نہیں بخشتا ؟
    محبت کے جواب میں محبت روح کو سرشار کیوں نہیں کرتی ؟
    اب جبکہ ہر پل موجودگی میسر ہے تو
    محبتیں دیر پا کیوں نہیں ہوتیں ؟
    اقدار کیا بدلیں ، محبت کے معانی ہی بدل گئے ۔
    اقدار کے بدل جانے سے جذبات کیوں بدل گئے ہیں ؟
    تو کیا اقدار اور جذبات کا کوئی گہرا مراسم ہے ؟
    اب ڈاکیے کا انتظار نہیں کیا جاتا .
    پلک جھپکنے سے پہلے پیغام کوسوں دور تک پہنچ جاتے ہیں ۔
    خط کے جواب کے انتظار کی زحمت بھی نہیں اٹھانی پڑتی ۔
    لیکن وصل کی جو راحت خطوں سے ملتی تھی ۔
    اب وہ راحت نہیں ملتی ۔
    اب کوئی عید کارڈ نہیں خریدتا۔
    اب عید کارڈ نہیں لکھے جاتے ۔

  2. #2
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    خط کے جواب کے انتظار کی زحمت بھی نہیں اٹھانی پڑتی ۔

    اور ڈاکیے کو روز روز پوچھنا بھی نہیں پڑتا ، خط آیا کیا ؟

    بہت خوب شہزاد بھائی

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    Name:  IMG-20221127-WA0016.jpg
Views: 18
Size:  79.8 KB
    زنگ آلود لیٹر بکس اب ویران رہتے ہیں ۔
    اب لیٹر پیڈ نہیں خریدے جاتے ۔
    اب خط نہیں لکھے جاتے ۔
    پرانے بکسوں میں کپڑوں تلے رکھے محبت نامے نہیں ملتے
    مِیلوں دور تک پھیلے ہوئے فاصلے
    اب سمٹ کر انگلیوں کی پوروں تک آ گئے ہیں ۔
    دلوں کی کیفیات پلک جھپکنے میں سرحدوں پار تک کہہ دی جاتی ہیں ۔
    سات سمندر بھی اب درمیان میں حائل نہیں ہوتے ۔
    اب نہ وقت کی قید ہے نہ انتظار کی لذت !
    لیکن !
    پھر یہ اک تِشنگی سی کیوں ہے ؟
    محبت کے دعوے دار ہوتے ہوئے بھی
    من کھوکھلے سے کیوں ہیں ؟
    اظہارِ محبت وہ طمانیت کیوں نہیں بخشتا ؟
    محبت کے جواب میں محبت روح کو سرشار کیوں نہیں کرتی ؟
    اب جبکہ ہر پل موجودگی میسر ہے تو
    محبتیں دیر پا کیوں نہیں ہوتیں ؟
    اقدار کیا بدلیں ، محبت کے معانی ہی بدل گئے ۔
    اقدار کے بدل جانے سے جذبات کیوں بدل گئے ہیں ؟
    تو کیا اقدار اور جذبات کا کوئی گہرا مراسم ہے ؟
    اب ڈاکیے کا انتظار نہیں کیا جاتا .
    پلک جھپکنے سے پہلے پیغام کوسوں دور تک پہنچ جاتے ہیں ۔
    خط کے جواب کے انتظار کی زحمت بھی نہیں اٹھانی پڑتی ۔
    لیکن وصل کی جو راحت خطوں سے ملتی تھی ۔
    اب وہ راحت نہیں ملتی ۔
    اب کوئی عید کارڈ نہیں خریدتا۔
    اب عید کارڈ نہیں لکھے جاتے ۔

    السلام علیکم برادر
    کیا ہماری آنکھیں درست دیکھ رہی ہیں؟
    اگر جواب ہاں میں ہے تو یہ نہایت ہی اچھی بات ہے اس فورم کے لئے
    آپ اس فورم کے بانیوں میں سے ہیں
    یا
    یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ہم آپ کا ہی لگایا ہوا
    پودا
    ہیں ہم نے ہمیشہ آپ کو مس کیا
    تھریڈ اپنی جگہ ہے
    پر
    آپ کی انٹری ہمارے اور آئی ٹی دنیا کے لئے ایک خوش آئند بات ہے
    آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا

  4. #4
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    دلی شکریہ بھائی اور آئی ٹی دنیا تو ہمیشہ سے ہمارے لیے گویا دوسرا گھر ہی رہا ہے اور ہم سب یہاں فیملی ممبرز کے طور پہ ہی رہتے ہیں ، آپ کی محبت اور خلوص میرے لیے ایک نایاب تحفہ ہیں۔

  5. #5
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    Name:  IMG-20221127-WA0016.jpg
Views: 18
Size:  79.8 KB
    زنگ آلود لیٹر بکس اب ویران رہتے ہیں ۔
    اب لیٹر پیڈ نہیں خریدے جاتے ۔
    اب خط نہیں لکھے جاتے ۔
    پرانے بکسوں میں کپڑوں تلے رکھے محبت نامے نہیں ملتے
    مِیلوں دور تک پھیلے ہوئے فاصلے
    اب سمٹ کر انگلیوں کی پوروں تک آ گئے ہیں ۔
    دلوں کی کیفیات پلک جھپکنے میں سرحدوں پار تک کہہ دی جاتی ہیں ۔
    سات سمندر بھی اب درمیان میں حائل نہیں ہوتے ۔
    اب نہ وقت کی قید ہے نہ انتظار کی لذت !
    لیکن !
    پھر یہ اک تِشنگی سی کیوں ہے ؟
    محبت کے دعوے دار ہوتے ہوئے بھی
    من کھوکھلے سے کیوں ہیں ؟
    اظہارِ محبت وہ طمانیت کیوں نہیں بخشتا ؟
    محبت کے جواب میں محبت روح کو سرشار کیوں نہیں کرتی ؟
    اب جبکہ ہر پل موجودگی میسر ہے تو
    محبتیں دیر پا کیوں نہیں ہوتیں ؟
    اقدار کیا بدلیں ، محبت کے معانی ہی بدل گئے ۔
    اقدار کے بدل جانے سے جذبات کیوں بدل گئے ہیں ؟
    تو کیا اقدار اور جذبات کا کوئی گہرا مراسم ہے ؟
    اب ڈاکیے کا انتظار نہیں کیا جاتا .
    پلک جھپکنے سے پہلے پیغام کوسوں دور تک پہنچ جاتے ہیں ۔
    خط کے جواب کے انتظار کی زحمت بھی نہیں اٹھانی پڑتی ۔
    لیکن وصل کی جو راحت خطوں سے ملتی تھی ۔
    اب وہ راحت نہیں ملتی ۔
    اب کوئی عید کارڈ نہیں خریدتا۔
    اب عید کارڈ نہیں لکھے جاتے ۔

    بہت خوب شہزاد بھائی۔۔۔ بہت عمدہ تحریر ہے

  6. #6
    Mithabutt's Avatar
    Mithabutt is offline Advance Member
    Last Online
    15th December 2023 @ 03:43 PM
    Join Date
    23 Oct 2012
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    3,661
    Threads
    137
    Credits
    323
    Thanked
    205

    Default

    Kiya Kehne Shahzad Bhai..

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 16th August 2018, 03:57 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 31st January 2016, 09:16 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 20th November 2011, 08:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •