Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 34

Thread: CONVERT DATE AND MONTH IN ENGLISH IN EXCEL

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default CONVERT DATE AND MONTH IN ENGLISH IN EXCEL

    Name:  PAGE 1.jpg
Views: 81
Size:  90.8 KB
    Name:  PAGE 2.jpg
Views: 80
Size:  49.5 KB
    Name:  PAGE 3.jpg
Views: 81
Size:  61.8 KB
    Name:  PAGE 4.jpg
Views: 81
Size:  63.9 KB
    Name:  PAGE 5.jpg
Views: 81
Size:  94.5 KB


    - - - Updated - - -

    Name:  PAGE 6.jpg
Views: 81
Size:  80.1 KB
    Name:  PAGE 7.jpg
Views: 79
Size:  30.1 KB

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    جن دوستوں نے نیا نیا فورم جوائن کیا ہے یا کافی عرصے بعد فورم پر تشریف لائیں ہیں اُن کے یہ ذیل میں مذید لنکس دیے جا رہے ہیں ایکسل کو سیکھنے کے لئے
    https://www.itdunya.com/showthread.p...PASTE-IN-EXCEL
    https://www.itdunya.com/showthread.p...FTING-IN-EXCEL
    https://www.itdunya.com/showthread.p...-DATA-IN-EXCEL
    https://www.itdunya.com/showthread.p...ILTER-IN-EXCEL

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    ارے واہ کیا بات ہے
    ہم تو آج ایک اور ٹپ شئیر کرنے کی سوچ رہے تھے
    پر
    یہاں تو مصروفیات کی جھلک دیکھنے کو مل رہی ہے
    خیر
    علم کبھی ضائع نہیں ہوتا

    کبھی تم اُدھر سے گزر کر تو دیکھو

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشاء اللہ جی۔ ٹِپ تو اچھی ہے۔ ٹرائی کر بھی دیکھ لیتے ہیں۔
    اپنا علم یہاں شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    میں نے اس میں مزید اضافہ کرتے ہوئے سال کو بھی ٹرائی کیا ہے۔
    تو جواب بالکل ٹھیک آیا ہے اُسی فارمولے کے تحت۔
    Name:  1.JPG
Views: 87
Size:  46.5 KB
    Name:  2.JPG
Views: 83
Size:  41.5 KB
    Name:  3.JPG
Views: 82
Size:  40.5 KB

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    میں نے اس میں مزید اضافہ کرتے ہوئے سال کو بھی ٹرائی کیا ہے۔
    تو جواب بالکل ٹھیک آیا ہے اُسی فارمولے کے تحت۔
    Name:  1.JPG
Views: 87
Size:  46.5 KB
    Name:  2.JPG
Views: 83
Size:  41.5 KB
    Name:  3.JPG
Views: 82
Size:  40.5 KB
    تھریڈکو وزٹ کرنے، قیمتی ریپلائی دینے اور سیکشن تبدیل کرنےکا بہت شکریہ
    آپ نے مشق کی یہ جان کر اور بھی اچھا لگا
    جہاں تک سال والی بات ہے وہ
    انگریزی
    میں نہیں تبدیل ہوئی ہے دن اور مہینے کی طرح
    اُس کے لئے الگ کوڈ لکھا جاتا ہے میری معلومات کے مطابق

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    اُس کے لئے الگ کوڈ لکھا جاتا ہے میری معلومات کے مطابق
    الگ کوڈ کا انتظار رہے گا۔ تجربہ کرنے کے لیے۔

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    تھریڈکو وزٹ کرنے، قیمتی ریپلائی دینے اور سیکشن تبدیل کرنےکا بہت شکریہ
    آپ نے مشق کی یہ جان کر اور بھی اچھا لگا
    جہاں تک سال والی بات ہے وہ
    انگریزی
    میں نہیں تبدیل ہوئی ہے دن اور مہینے کی طرح
    اُس کے لئے الگ کوڈ لکھا جاتا ہے میری معلومات کے مطابق

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    اُس کے لئے الگ کوڈ لکھا جاتا ہے میری معلومات کے مطابق
    الگ کوڈ کا انتظار رہے گا۔ تجربہ کرنے کے لیے۔

    پہلے شئیر کیا جا چکا ہے آپ کی فرمائیش پر پھر سے شئیر کردیں گے
    ایکسل میں خاص طور پر انوائس ۔۔۔یا۔۔۔میمو۔۔۔یعنی سلپ بناتے وقت بہت کام آتا ہے

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    پہلے شئیر کیا جا چکا ہے آپ کی فرمائیش پر پھر سے شئیر کردیں گے
    ایکسل میں خاص طور پر انوائس ۔۔۔یا۔۔۔میمو۔۔۔یعنی سلپ بناتے وقت بہت کام آتا ہے
    بہت شکریہ حسیب بھائی۔
    دوبارہ بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کا حکم سر آنکھوں پر
    اصل میں ہمارا فورم آئی ٹی کے حوالے سے ہے پر دوست حضرات اس بات پر پوری توجہ نہیں دیتے ہیں
    جس کی وجہ سے بہت سے اچھے تھریڈز بہت پیچھے چلے جاتے ہیں
    اور
    مزے کی بات یہ ہے کہ تلاش کرنے پر بھی مشکل سے ملتے ہیں کیونکہ سرچ کرنے کا نیٹ کی دنیا پر کچھ کہو ملتا جواب اُس سے متعلقہ ہے
    یا
    پھر مکس پلیٹ
    اس لئے وہ کوڈ پھر سے شئیر کردیا جائے گا اگلے اتوار تک

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,606
    Threads
    2401
    Credits
    107,740
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آپ کا حکم سر آنکھوں پر
    اصل میں ہمارا فورم آئی ٹی کے حوالے سے ہے پر دوست حضرات اس بات پر پوری توجہ نہیں دیتے ہیں
    جس کی وجہ سے بہت سے اچھے تھریڈز بہت پیچھے چلے جاتے ہیں
    اور
    مزے کی بات یہ ہے کہ تلاش کرنے پر بھی مشکل سے ملتے ہیں کیونکہ سرچ کرنے کا نیٹ کی دنیا پر کچھ کہو ملتا جواب اُس سے متعلقہ ہے
    یا
    پھر مکس پلیٹ
    اس لئے وہ کوڈ پھر سے شئیر کردیا جائے گا اگلے اتوار تک
    جو مزاجِ یار آئے۔
    بہت شکریہ۔

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    جو مزاجِ یار آئے۔
    بہت شکریہ۔
    ان شاء اللہ کل شام کو پوسٹ کیا جائے گا

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. plz help in date excel
    By sabir sami in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 5th December 2022, 03:53 PM
  2. How to Convert a number to English words-Excel
    By Abu Dajana in forum Urdu Tutorials & Designing
    Replies: 24
    Last Post: 31st May 2016, 09:29 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 11th May 2016, 03:25 PM
  4. Solved Date Converter from English Date to Hijric Date in Excel ?
    By Baazigar in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 10
    Last Post: 12th December 2010, 03:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •