Results 1 to 8 of 8

Thread: پزل حل کریں۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default پزل حل کریں۔

    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
    کافی دیر سے اس سیکشن میں تھریڈ نہیں بنایا گیا۔ اس لیے سوچا کہ تھوڑا دماغ حاضر کیا جائے۔
    آپ نے اوپر سے نیچے کے نمبروں کو غور سے دیکھنا ہے کہ وہ کس ترتیب سے جواب آ رہے ہیں۔
    اور پھر سوالیہ نشان والے خانے میں کون سا نمبر آئے گا یہ بتا نا ہے۔

    Name:  1.JPG
Views: 133
Size:  47.9 KB

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    میں تو بادام کھانے جا رہا ہوں

  3. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    17ans
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    27th March 2024 @ 06:15 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام
    میں تو بادام کھانے جا رہا ہوں
    ساتھ میں وہ ایک اور ڈرائے فروٹ ہوتا ہے ۔۔۔۔اااااآآآآ۔۔۔۔وہ جس کی شکل دماغ جیسی ہوتی ہے۔۔۔۔
    وہ بھی لائیے گا ۔

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    17ans
    ابھی کافی ٹائم باقی ہے تھریڈ کلوز کرنے میں۔ اس لیے اور ممبران کو بھی موقع ملنا چاہیے۔
    لاسٹ میں بتاوں گا کہ جواب ٹھیک ہے یا غلط۔

  6. #6
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ابھی کافی ٹائم باقی ہے تھریڈ کلوز کرنے میں۔ اس لیے اور ممبران کو بھی موقع ملنا چاہیے۔
    لاسٹ میں بتاوں گا کہ جواب ٹھیک ہے یا غلط۔
    G zaror

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    ساتھ میں وہ ایک اور ڈرائے فروٹ ہوتا ہے ۔۔۔۔اااااآآآآ۔۔۔۔وہ جس کی شکل دماغ جیسی ہوتی ہے۔۔۔۔
    وہ بھی لائیے گا ۔
    ارے واہ جناب نے کیا ٹپ دی ہے
    فورا
    اس ساتھ والی چیز نے کام کرنا شروع کر دیا
    ہمارا جواب بھی
    17
    ہے
    دونوں رقوم کو جمع کر کے ساتھ لکھ دیا ہے سجنا کا نام
    اسی لئے کہتے ہیں چکر لگاتے رہا کرو نیک لوگوں کی برکتیں بھی ہوتی ہیں

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ابھی تک کسی مزید ممبر نے جواب نہیں دیا اور وقت پورا ہو رہا ہے۔
    اس لیے میں جواب دے کر تھریڈ کلوز کر رہا ہوں۔
    جواب درست ہے۔
    17


    - - - Updated - - -

    Name:  Closed.gif
Views: 123
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Solved پزل حل کریں۔
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 4
    Last Post: 6th November 2020, 01:05 PM
  2. Solved پزل حل کریں۔
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 7
    Last Post: 26th November 2018, 11:07 AM
  3. Solved پزل حل کریں۔
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 8
    Last Post: 26th November 2018, 11:04 AM
  4. Answered پزل حل کریں۔
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 5
    Last Post: 11th October 2017, 10:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •