بہت خوب
بہت سے دوستوں کے کام آنے والا کام ہے اگر سمجھیں تو
Buhat acha samjaya ap ny
sukriya
اظہارِپسندیدگی کاشکریہ
بہترین
میں بھی چیک کیا ہے
لیکن یہ
Twenty
کے بعد سپیس نہیں دے رہا اسے کیسے ٹھیک کریں۔
بہت شکریہ
آسان سا کام ہے کوڈ میں جس جگہ 20 لکھا ہوا ہے
"twenty "
اُس کو اس طرح کر کے دیکھیں
یعنی 20 کے بعد ایک اسپیس دے دیں
یہ آسان رہے گا
اگر ایڈوانس پر جائیں تو مذید نیچے کی جانب بریکٹس میں اسپیس دینا ہوگا
اس حوالے سے
Two Thousand one
والا کو ڈ دیکھا جا سکتا ہے
--۔-۔-۔
نوٹ
-۔-۔-۔
انگریزی کے رولز کے مطابق
Twenty-one
Twenty-two
Twenty-three
لکھا جاتا ہے
Bookmarks