photoshop me ya paint me ye tick ka nishan kaisay banaya jata hay?
photoshop me ya paint me ye tick ka nishan kaisay banaya jata hay?
ye jo red line banaya gaya hay. pehlay dot lagaya hay pir aik line banaye hay, pir box k sath attach kiya hay, pir andar likha hay ON/OFF/Calibration button
bhai koi tw reply karo, bohat urgent hay
اصل میں یہ یوزر پر منصر ہوتا ہے کہ اس کو اپنے کام میں کس حد تک مہارت حاصل ہے
میرے جیسا نیا نیا یوزر تو پہلے بٹن بنائے گا
پھر
درمیان والی شیپ کو بنا کر اسٹوک لگا کر اُس شیپ پر رکھ دے گا سیم رنگ میں
اب آپ کو جیسا بہتر اور آسان لگے
یا
یوں بھی کر سکتے ہیں کہ بنا بنایا اٹھا کر کلر ریپلیس کر دے اور بٹن جو بنایا گیا ہے اس پر رکھ دیں
sir color kaisay replace karain?
aur photoshop me utayengay kaisay?
Bookmarks