السلام علیکم
میں اس فورم پر نیا ہوں۔
میں یہاں تمام بھائیوں سے سیکھنے آیا ہوں
السلام علیکم
میں اس فورم پر نیا ہوں۔
میں یہاں تمام بھائیوں سے سیکھنے آیا ہوں
وعلیکم السلام
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو مِلے گا اور آپ بھی اپنا علم یہاں شئیر کریں گے۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
This is Just a Painting !
Bookmarks