وعلیکم السلام کافی ٹائم بعد آئی ٹی دنیا ممبرز کیلئے بہت اچھا پیارا سلسلہ لے کر آئی ہے امید ہے سبھی ممبرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
Bu-Bu
Akram Naaz said: وعلیکم السلام کافی ٹائم بعد آئی ٹی دنیا ممبرز کیلئے بہت اچھا پیارا سلسلہ لے کر آئی ہے امید ہے سبھی ممبرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے بہت شکریہ برادر آپ کی تحاریر کا انتظار رہے گا۔
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Yaseen Ahmad said: بہت شکریہ برادر آپ کی تحاریر کا انتظار رہے گا۔ انشاء اللہ ضرور
وعلیکم السلام ویلنٹائن ڈے 14 فروری کو منایا جاتا ہے۔ تاریخ درست کر لیں۔
Jee bhai bahot shukrya Done
بہت زبردست کوشش ہے ، اللہ تعالیٰ اس کو کامیاب کرے۔
Forum Rules
Bookmarks