وعلیکم السلام
کافی ٹائم بعد آئی ٹی دنیا ممبرز کیلئے بہت اچھا پیارا سلسلہ لے کر آئی ہے
امید ہے سبھی ممبرز بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
Bu-Bu
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Jee bhai bahot shukrya Done
بہت زبردست کوشش ہے ، اللہ تعالیٰ اس کو کامیاب کرے۔
ہم ایک دن کے لئے یوم حیا منا کر ویلنٹائین ڈے کو کیوں اہمیت دے رہے ہیں۔۔۔ہمارے اسلامی اقدار کسی ایک دن کے محتاج نہیں ہیں۔۔ ایسی خرافات کو نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے
Bookmarks