Results 1 to 5 of 5

Thread: Urdu in MS Word

  1. #1
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 11:00 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    434
    Threads
    192
    Credits
    1,692
    Thanked
    15

    Default Urdu in MS Word

    السلام علیکم دوستوں،
    میں ایم ایس ورڈ میں اردو لکھ کر اسُ کا پرنٹ آؤٹ لینے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ مشین لینگویج میں ظاہر ہوتا ہے۔ کوئی صاحب بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔
    میں ونڈوز کا ورژن 10 اور آفس کا ورژن بھی 10 ہی استعمال کر رہا ہوں جب کہ میرے پرنٹر کا ماڈل ہے ایچ پی لیزر جیٹ 1200 سیریز۔

    شکریہ۔

    رفیق۔

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    ڈئیر ممبر اس میں دو طرح کے فالٹ ہو سکتے ہیں۔
    اگر تو آپ کو پرنٹ پری ویو میں ٹھیک لکھا نظر آتا ہے تو آپ اپنے پرنٹر کے ڈرائیور کو اپ ڈیٹ کر لیں۔
    یا پرنٹر کو ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کر لیں۔
    اگر پھر بھی پرابلم حل نہ ہو تو ایک مرتبہ ونڈوز کو اپ ڈیٹ کر لیں۔
    Quote rafiquey said: View Post
    السلام علیکم دوستوں،
    میں ایم ایس ورڈ میں اردو لکھ کر اسُ کا پرنٹ آؤٹ لینے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ مشین لینگویج میں ظاہر ہوتا ہے۔ کوئی صاحب بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔
    میں ونڈوز کا ورژن 10 اور آفس کا ورژن بھی 10 ہی استعمال کر رہا ہوں جب کہ میرے پرنٹر کا ماڈل ہے ایچ پی لیزر جیٹ 1200 سیریز۔

    شکریہ۔

    رفیق۔

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    جو ٹائپ کیا ہے اس کا اسکرین شارٹ دیں
    اور
    جو پرنٹ ہوا ہے اس کا بھی
    پرنٹر کون سا استعمال کر رہے ہیں؟ ماڈل نمبر بتائیں
    باقی اس جگہ کابھی وزٹ کریں
    https://www.itdunya.com/showthread.p...23#post5936623

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,607
    Threads
    2402
    Credits
    107,750
    Thanked
    1656

    Default

    جب کہ میرے پرنٹر کا ماڈل ہے ایچ پی لیزر جیٹ 1200 سیریز۔
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    جو ٹائپ کیا ہے اس کا اسکرین شارٹ دیں
    اور
    جو پرنٹ ہوا ہے اس کا بھی
    پرنٹر کون سا استعمال کر رہے ہیں؟ ماڈل نمبر بتائیں
    جب کہ میرے پرنٹر کا ماڈل ہے ایچ پی لیزر جیٹ 1200 سیریز۔
    باقی اس جگہ کابھی وزٹ کریں
    https://www.itdunya.com/showthread.p...23#post5936623

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    جب کہ میرے پرنٹر کا ماڈل ہے ایچ پی لیزر جیٹ 1200 سیریز۔
    ایک زمانے میں میرے پاس بھی تھا یہ پرنٹر پھر ہم نے کسی کو گیفٹ کر دیا
    ہاہاہاہا
    دیکھتے ہیں تھریڈ اسٹاٹر کیا ریپلائی دیتا ہے

Similar Threads

  1. MS-Word, How to Add English word between Urdu Text
    By a_shaheer in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 11
    Last Post: 20th August 2014, 12:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •