Assalam o Alaikom
mere PC main Nvidia Error Graphic Card ka error arha hai, ye error kaisy theek hoga. kindly is ka solution batain.
Assalam o Alaikom
mere PC main Nvidia Error Graphic Card ka error arha hai, ye error kaisy theek hoga. kindly is ka solution batain.
اپنے سسٹم کی یہ والی انفارمیشن شئیر کریں۔
کیا آپ نے اپنا گرافک کارڈ تبدیل کیا ہے؟
یا چلتے چلتے یہ پرابلم آئی ہے۔
چلتے چلتے یہ پرابلم آئی ہے، پہلے نہیں آئی جب سے پریمئیر استعمال شروع کیا ہے تب یہ آرہا ہے۔
DXDIAG diagram - system information ki screen shoot upload kardi hai check this one.
پریمئیر کا ورژن بھی بتائیں کونسا انسٹال کیا ہے
ڈرائیور کو اپ ڈیٹ کرلیں
ڈاون لوڈ ٹائپ میں سے اسٹوڈیو ڈرائیور کو منتخب کیجیے گا
انسٹالیشن کے دوران میں آپ سے پوچھا جائے گا کہ کیا آپ کے وڈیو ڈرائیور کو چیک کر لیں تو آپ نے
ہاں
پر کلک کرنا ہے
جب انسٹالیشن مکمل ہو جائے گی تو پھر
پریمئیر
کو اسٹارٹ کیجیے گا تو یہ ایرر نہیں آئے گا
version 2022 hai
update your video card driver
Bookmarks