السلام علیکم دوستوں
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایم ایس آفس 10 پلس پروفیشنل کو کس طرح ایکٹیویٹ کیا جا سکتا ہے۔ اگرکوئی صاحب رہنمائی فرمائے تو شکرگزار ہوں گا۔ کیونکہ اب اس ورژن کوختم ہونے میں بہت قلیل وقت رہ گیا ہے۔ اور خدشہ ہے کہ میرا سارا ڈیٹا ضائع ہو جائے گا۔
An urgent help and response is requested.
شکریہ۔
رفیق
Bookmarks