Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 37

Thread: HOW TO STOP ADDS

  1. #13
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post
    ماشاء اللہ بہت عمدہ شئیرنگ ہے شئیر کرنے کا شکریہ
    کون سے والے پھول برادر
    اگر آپ
    lovely man
    کی شئیرینگ کی بات کر رہے ہیں تو یہ ایکسل میں نہیں بنتے ہیں
    یہ ایک الگ فیلڈ ہے
    اس کے لئے آپ برادر کو پی ایم ۔۔۔یا۔۔۔وی ایم ۔۔۔کریں
    میرے خیال میں
    پینٹ میں بنا سکتےہیں
    کورل ڈرا میں بنا سکتے ہیں
    السٹریٹر میں بنا سکتے ہیں
    فوٹو شاپ میں بنا سکتے ہیں
    کچھ بنے بنائے بھی مل جاتے ہیں
    آپ پر منصر ہے کہ آپ کو کونسا کام کس میعار کا آتا
    تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا شکریہ


    - - - Updated - - -

    Quote Baazigar said: View Post
    Very useful Information

    Thank you so much
    بس ایک تم ہی تو ہو
    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ

  2. #14
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post
    ماشاء اللہ بہت عمدہ شئیرنگ ہے شئیر کرنے کا شکریہ
    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
    سیل فون پر جو پیغام لگا رکھا ہے اس پر عمل بھی کر لیا کریں
    ہاہاہاہا

  3. #15
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    کون سے والے پھول برادر
    اگر آپ
    lovely man
    کی شئیرینگ کی بات کر رہے ہیں تو یہ ایکسل میں نہیں بنتے ہیں
    یہ ایک الگ فیلڈ ہے
    اس کے لئے آپ برادر کو پی ایم ۔۔۔یا۔۔۔وی ایم ۔۔۔کریں
    میرے خیال میں
    پینٹ میں بنا سکتےہیں
    کورل ڈرا میں بنا سکتے ہیں
    السٹریٹر میں بنا سکتے ہیں
    فوٹو شاپ میں بنا سکتے ہیں
    کچھ بنے بنائے بھی مل جاتے ہیں
    آپ پر منصر ہے کہ آپ کو کونسا کام کس میعار کا آتا
    تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا شکریہ


    - - - Updated - - -


    بس ایک تم ہی تو ہو
    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
    Thank you

  4. #16
    najeeb k's Avatar
    najeeb k is offline Senior Member+
    Last Online
    16th April 2023 @ 02:55 PM
    Join Date
    16 Feb 2023
    Location
    piplan mianwali
    Age
    57
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    45
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default

    بھاءی جان مثال کے طور پر جب آپ بسم اللہ لکھتے ہیں تو اس کے اوپر یا نیچے جو پھول بوٹیاں بناتے ہو وہ پینٹ کے ساتھ کس طرح بناءے جاتے ہیں طریقہ بتاو،
    دوسری بات یہ ہے سمجھانے کے لیے جو تیر کا نشان لگاتے ہو یہ پینٹ کے ذریعے میں کیسے لگاوں گا اگ فورم میں کہیں بھی لگانا پڑے

  5. #17
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote najeeb k said: View Post
    بھاءی جان مثال کے طور پر جب آپ بسم اللہ لکھتے ہیں تو اس کے اوپر یا نیچے جو پھول بوٹیاں بناتے ہو وہ پینٹ کے ساتھ کس طرح بناءے جاتے ہیں طریقہ بتاو،
    دوسری بات یہ ہے سمجھانے کے لیے جو تیر کا نشان لگاتے ہو یہ پینٹ کے ذریعے میں کیسے لگاوں گا اگ فورم میں کہیں بھی لگانا پڑے
    Name:  aero.jpg
Views: 17
Size:  53.7 KB

  6. #18
    najeeb k's Avatar
    najeeb k is offline Senior Member+
    Last Online
    16th April 2023 @ 02:55 PM
    Join Date
    16 Feb 2023
    Location
    piplan mianwali
    Age
    57
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    45
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default

    یہی تو پرابلم ہے پینت میں arrow تو بنا لیتا ہوں لیکن اس کو کسی دوسری جگہ پر کیسے لے جاوں یہ کاپی پیسٹ بھی نہیں ہوتا ہے

  7. #19
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote najeeb k said: View Post
    یہی تو پرابلم ہے پینت میں arrow تو بنا لیتا ہوں لیکن اس کو کسی دوسری جگہ پر کیسے لے جاوں یہ کاپی پیسٹ بھی نہیں ہوتا ہے
    اگر پینٹ میں ہی دوسری جگہ بنانا ہے تو
    ایک بار پھر سے ایرو کی کو منتخب کریں اور بنالیں

    دوسری کون سی جگہ لے جانا چاہتے ہیں
    ورڈ کی فائل میں یا ایکسل کی
    فوٹو شاپ کی پوری بات لکھیں یا اسکرین شارٹ دیں

  8. #20
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    پینٹ میں ایک بار ایرو بناؤ
    پھر اس کو منتخب کرو مراد کاپی بناو
    پھر پینٹ میں کہیں بھی پیسٹ کر کے ری سائز کریں
    یہ تو آپ کی ہنر مندی پر ہے کہ آپ کو پینٹ کتنا آتا ہے
    Name:  aero.jpg
Views: 14
Size:  14.8 KB

  9. #21
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    باقی کوئی بھی مسلہ ہو اس کے لئے اپنا الگ سے اس مسلے کا تھریڈ بنائیں
    تاکہ دوست بہتر طور پر آپ کی رہنمائی کر سکیں
    امید ہے کہ آپ کو بات سمجھ آرہی ہوگی

  10. #22
    najeeb k's Avatar
    najeeb k is offline Senior Member+
    Last Online
    16th April 2023 @ 02:55 PM
    Join Date
    16 Feb 2023
    Location
    piplan mianwali
    Age
    57
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    45
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default

    آپ نے میری پوسٹ کا جلدی جواب دیا بڑی مہربانی اس ٹاپک پر میں علیدہ پوسٹ بناوں گا آپ نے پوچھا ہے کہ میں پینٹ کو کتنا جانتا ہوں ٹوٹل 5 دن ہوءے ہیں اس سے پہلے مجھے پینٹ کا پتا بھی نہیں تھا اگر آپ لوگ ہیلپ کرتے رہیں گے انشا اللہ ایک دن سمجھ آ جاءے گی
    شکریہ اللہ حافظ

  11. #23
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote najeeb k said: View Post
    آپ نے میری پوسٹ کا جلدی جواب دیا بڑی مہربانی اس ٹاپک پر میں علیدہ پوسٹ بناوں گا آپ نے پوچھا ہے کہ میں پینٹ کو کتنا جانتا ہوں ٹوٹل 5 دن ہوءے ہیں اس سے پہلے مجھے پینٹ کا پتا بھی نہیں تھا اگر آپ لوگ ہیلپ کرتے رہیں گے انشا اللہ ایک دن سمجھ آ جاءے گی
    شکریہ اللہ حافظ
    Good
    سیکھنا ہے تو شرمانہ کیسا

  12. #24
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    نجیب آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Stop Watch app chahiye jis m "Start" & "Stop" ka button big and LCD k centre m ho
    By MoonStar5582 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 4
    Last Post: 20th November 2017, 12:53 AM
  2. Virus In Your Computer...! Stop! Stop!
    By Huraira. in forum Computer Articles
    Replies: 20
    Last Post: 15th April 2017, 10:53 PM
  3. How stop Adds in Windows
    By sajidiqbal70 in forum Ask an Expert
    Replies: 6
    Last Post: 4th May 2012, 11:46 AM
  4. How You Can Stop Activex Errors Before They Stop You.
    By Gr8^Masood in forum English IT Zone
    Replies: 8
    Last Post: 18th November 2009, 03:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •