Results 1 to 2 of 2

Thread: کولیسٹرول کا بڑھنا

  1. #1
    najeeb k's Avatar
    najeeb k is offline Senior Member+
    Last Online
    16th April 2023 @ 02:55 PM
    Join Date
    16 Feb 2023
    Location
    piplan mianwali
    Age
    57
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    45
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default کولیسٹرول کا بڑھنا

    آج میں آپ کو وہ بات بتانا چاہتا ہوں جو مجھ پر گزری
    ہوا یوں کہ ایک دن ضبح 10 بجے میں نے ایک روٹی کھاءی اس پر کچھ گھی لگا کر جب روٹی کھا کر میں
    اتھنے لگا تو مجھے چکر آنے لگے میں چارپاءی پر گر گیا اسی وقت میرا بیٹا مجھے ہسپتال لے گیا ڈاکٹر نے کہا اپنا ٹیسٹ کرا کر آو اور رپرٹ مجھے دکھاو میں ٹیسٹ کرا کے واپس آیا اور ٹیسٹ والی پرچی ڈاکٹر کو دکھاءی پرچی کو دیکھ کر ڈاکٹر نے کہا آپ کا کولیٹرول بڑھ گیا ہے لہذا آپ نے چکناءی والی کوءی چیز نہیں کھانی ڈاکٹر نے مجھے 10دن کی دواءی لکھ دی جو 1000 روپے کی ملی تھی یہ دواءی میں نے دو بار خریدی تھی لیکن مکمل صحت ٹھیک نہیں ہو رہی تھی پھر ایک آدمی نے مجھے کہا میں آپکو ایک گولی بتاتا ہوں وہ روزانہ سوتے وقت ایک گولی پانی کے ساتھ کھاو میں نے 10 گولی والا پتہ خریدا اور روزانہ ایک گولی کھاتا اس گولی کا نام ہے (روستہ) یہ 10 گولی کھانے کے بعد میں اللہ کے حکم سے بالکل ٹھیک ہو گیا ہوں اور چکناءی والی غذا سے پرہیز کرتا ہوں اگر کسی بھاءی کو یہ تکلیف ہو تو یہ گولی کھاءے اور چکناءی والی خوراک نہ کھاءے اجازت چاہتا ہوں اللہ نگہبان

  2. #2
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote najeeb k said: View Post

    آج میں آپ کو وہ بات بتانا چاہتا ہوں جو مجھ پر گزری
    ہوا یوں کہ ایک دن ضبح 10 بجے میں نے ایک روٹی کھاءی اس پر کچھ گھی لگا کر جب روٹی کھا کر میں
    اتھنے لگا تو مجھے چکر آنے لگے میں چارپاءی پر گر گیا اسی وقت میرا بیٹا مجھے ہسپتال لے گیا ڈاکٹر نے کہا اپنا ٹیسٹ کرا کر آو اور رپرٹ مجھے دکھاو میں ٹیسٹ کرا کے واپس آیا اور ٹیسٹ والی پرچی ڈاکٹر کو دکھاءی پرچی کو دیکھ کر ڈاکٹر نے کہا آپ کا کولیٹرول بڑھ گیا ہے لہذا آپ نے چکناءی والی کوءی چیز نہیں کھانی ڈاکٹر نے مجھے 10دن کی دواءی لکھ دی جو 1000 روپے کی ملی تھی یہ دواءی میں نے دو بار خریدی تھی لیکن مکمل صحت ٹھیک نہیں ہو رہی تھی پھر ایک آدمی نے مجھے کہا میں آپکو ایک گولی بتاتا ہوں وہ روزانہ سوتے وقت ایک گولی پانی کے ساتھ کھاو میں نے 10 گولی والا پتہ خریدا اور روزانہ ایک گولی کھاتا اس گولی کا نام ہے (روستہ) یہ 10 گولی کھانے کے بعد میں اللہ کے حکم سے بالکل ٹھیک ہو گیا ہوں اور چکناءی والی غذا سے پرہیز کرتا ہوں اگر کسی بھاءی کو یہ تکلیف ہو تو یہ گولی کھاءے اور چکناءی والی خوراک نہ کھاءے اجازت چاہتا ہوں اللہ نگہبان
    جی ٹیبلیٹ تو کولیسٹرول کے استعمال کیلئے ہی استعمال ہوتی ہے
    لیکن ہر مریض کی بیماری ایک جیسی نہیں ہوتی
    کولیسٹرول بڑھنے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر بھی بڑھنے لگ جاتا ہے اسکے لیے علیحدہ میڈیسن یوز ہوتی ہیں
    بہرحال کولیسٹرول یورک ایسڈ دونوں خطرناک ہیں
    جتنا ممکن ہو چکناہٹ سے پرہیز کریں
    Never Stop Learning And Growing

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 17th January 2011, 11:05 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 8th August 2010, 09:51 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 27th February 2010, 05:35 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 18th February 2010, 12:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •