میں جب بھی کمپیوٹر کو آف کرتا ہوں تو بند ہونے میں ٹاءم زیادہ لگتا ہے کیا یہ سب کے ساتھ ہوتا ہے یا
میرے کمپیوٹر کی سیٹنگز ٹھیک نہیں ہے
ماہر صحیع بتا سکتے ہیں
شکریہ
میں جب بھی کمپیوٹر کو آف کرتا ہوں تو بند ہونے میں ٹاءم زیادہ لگتا ہے کیا یہ سب کے ساتھ ہوتا ہے یا
میرے کمپیوٹر کی سیٹنگز ٹھیک نہیں ہے
ماہر صحیع بتا سکتے ہیں
شکریہ
وعلیکم السلام
ڈئیر ممبر آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے تھریڈ کو وزٹ کریں۔
اس طرح آپ کے کمپیوٹر کی شٹ ڈاون اور سٹارٹ اپ دونوں بہتر ہوں گے۔
https://www.itdunya.com/showthread.p...B%26%231748%3B
https://www.itdunya.com/showthread.p...26%231585%3B-2
پہلے سے کچھ بہتر ہے آگر اس کے بارے میں کوءی اور ٹپ ہے تو وہ بھی شءر کر دیں ہو سکتا ہے کچھ اور بہتر ہو چاءے
شکریہ
ڈئیر ممبر آپ اس پیج کا وزٹ کریں۔ مزید معلومات میں اضافہ ہوگا۔
لنک پر کلک کریں۔
https://www.easeus.com/partition-man...0automatically.
میں اپڈیٹ سیکورٹی پر کلک کرتا ہوں تو ٹربل شوٹ کا آپشن شو نہیں ہوتا
Try this
Select Start > Settings > Update & Security > Troubleshoot, or select the Find troubleshooters shortcut at the end of this topic. Select the type of troubleshooting you want to do, then select Run the troubleshooter. Allow the troubleshooter to run and then answer any questions on the screen.
میں ونڈوز10 استعمال کر رہا ہوں
یہ آپشن شو ہو رہے ہیں ونڈوز اپڈیٹ ونڈوز ڈیفاءنڈر بیک اپ ریکوری ایکٹیویشن فار ڈیویلپرز
اسکرین شارٹ دیں
https://www.itdunya.com/showthread.p...B%26%231748%3B
Select Start > Settings > Update & Security > Troubleshoot
میرا موباءل نہیں ہے سکرین شارٹ نہیں دے سکتا
ایک اور بات بتاتا ہوں آپ کو میں نے ونڈو کو اپڈیٹ کیا ہے اب تو بالکل سلو ہو گیا ہے اور سیٹنگ بھی بدل گءی ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہی آپ بتاءیں میں کیا کروں اور کنٹرول پینل میں ٹربل شوٹر آپشن آگیا ہے اس پر کلک کرتا ہوں تو وہ سارے آپشن شو ہوتے ہیں جو سیٹنگ پر کلک کرنے سے شو ہوتے ہیں
Bookmarks