پارہ نمبر13 سورۃ الرعد آیت7،8
اللہ جانتا ہے جو کچھ کسی مادہ کے پیٹ میں ہے
اور پیٹ جو گٹھتے اور بڑھتے ہیں اور سب اس
اس کے پاس ایک اندازے سے ہے
پارہ نمبر13 سورۃ الرعد آیت7،8
اللہ جانتا ہے جو کچھ کسی مادہ کے پیٹ میں ہے
اور پیٹ جو گٹھتے اور بڑھتے ہیں اور سب اس
اس کے پاس ایک اندازے سے ہے
جزاک اللہ خیر
اَللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا تَحۡمِلُ کُلُّ اُنۡثٰی وَ مَا تَغِیۡضُ الۡاَرۡحَامُ وَ مَا تَزۡدَادُ ؕ وَ کُلُّ شَیۡءٍ عِنۡدَہٗ بِمِقۡدَارٍ ﴿۸﴾
8. اللہ جانتا ہے جو کچھ ہر مادہ اپنے پیٹ میں اٹھاتی ہے اور رحم جس قدر سکڑتے اور جس قدر بڑھتے ہیں، اور ہر چیز اس کے ہاں مقرر حد کے ساتھ ہےo
8. Allah knows what every female bears in her womb, and how much the wombs contract and how much they distend, and with Him is everything in a fixed measure.
(ar-Ra‘d, 13 : 8)
Bookmarks