السلام و علیکم امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے

میرا نام محمّد فہیم اعظم ہے اور مجھے یہاں آئ ٹی سے متعلق میری چاہ یہاں لائی جس میں اس فورم کے بارے میں میرے قابل دوست ابوبکر احمد نے مجھے بتایا جو اس فورم کے قابل ممبر ہیں امید کہ یہاں ہر وہ چیز سیکھنے کو ملے گی جو سیکھنا چاہتا ہوں
شکریہ