Results 1 to 6 of 6

Thread: Beautiful Naat

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    18th April 2024 @ 07:08 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,765
    Threads
    390
    Credits
    7,729
    Thanked
    255

    Default Beautiful Naat

    میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے
    تیرے شہر میں میں آؤں تیری نعت پڑھتے پڑھتے

    تیرے عشق کی بدولت مجھے زندگی ملی ہے
    مجھے موت آقاﷺ آئے تیرا ذِکر کرتے کرتے

    کسی چیز کی طلب ہے نہ آرزو بھی ہے کوئی
    تونے اتنا بھر دیا ہے کشکول بھرتے بھرتے

    میری بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے
    تیرے شہر میں مَیں آؤں تیری نعت پڑھتے پڑھتے

    میرے سُونے سُونے گھر میں کبھی رونقیں عطا ہوں
    میں دیوانہ ہو گیا ہوں تیری راہ تکتے تکتے

    ہے جو زندگانی باقی یہ اِرادہ کرلیا ہے
    تیرے مُنکروں سے آقا ﷺ میں مروں گا لڑتے لڑتے


    ناصرؔ کی حاضری ہو کبھی آستاں پہ تیرے
    کہ زمانہ ہو گیا ہےمُجھے آہیں بھرتے بھرتے

    شاعر: ناصر
    Last edited by Haseeb Alamgir; 16th March 2023 at 07:26 PM. Reason: نعت شریف ایڈ کی گئی

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •