میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں مجھے اس فورم میں اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کر لاگ ان کرنا پڑتا ہے
آپ لوگ ایسا طریقہ بتاو کہ مجھے ہر بار یوزر نیم اور پاسورڈ نہ لکھنا پڑے
شکریہ
میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں مجھے اس فورم میں اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ لکھ کر لاگ ان کرنا پڑتا ہے
آپ لوگ ایسا طریقہ بتاو کہ مجھے ہر بار یوزر نیم اور پاسورڈ نہ لکھنا پڑے
شکریہ
Windows 10
1. Type netplwiz in the Start menu search bar, then click the top result to run the command.
netplwiz
2. Uncheck the tick from the box next to Users must enter a user name and password to use this computer and hit Apply.
Name and password
3. Enter the username and password, then re-enter the password. Click OK.
OK
4. Click OK again to save the changes.
5. Reboot the system to test new settings.
Ye try krein
BuŁ-BuŁ
امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
اگر پھر بھی مسئلہ پیش آئے تو ونڈو کا ورژن بتا دینا تاکہ اسکے متعلق راہنمائی کی جائے شکریہ
جب تک آپ سکرین شارٹ نہیں دیں گے میں کسی نتیجے
پر نہیں پہنچ سکتا
یہاں پر ہر بار چیک مارک لگاتا ہوں پھر بھی
کام نہیں بنتا
ایک بار پھر سے کوشش کریں
اور اسکرین شارٹ بھی دیں
اسکرین شارٹ کےلئے اس جگہ کا وزٹ کریں
https://www.itdunya.com/showthread.p...29#post5995429
برادر آپ سٹیپ باءی سٹیپ تصویر کے ساتھ بتا دیں
تو مجھے سمجھنے میں آسانی ہو جاءے گی
شکریہ
تفصیل کے لئے اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 5 کو غور سے پڑھیں اور اُس پر عمل کریں
عمل کرتے وقت اسکرین شارٹ ضرور لیں
اور
اس جگہ شئیرکریں تاکہ درست پتہ چل سکے کہ آپ کا اصل مسلہ کیا ہے؟
پھر
اس کی درستگی کے لئے آپ کی رہنمائی کی جائے گی
وعلیکم السلام
ڈئیر ممبر آپ اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ گوگل پر بھی سیو کر سکتے ہیں۔
اس کے بعد آپ جب بھی لاگ ان کرنا چاہیں تو جیسے ہی آپ اس فورم کو اوپن کریں گے۔
تو یوزر نیم خود بخود لکھا آ جائے گا اور جب آپ پاسورڈ والے خانے پر کلک کریں گے تو آپ کا پاسورڈ
بھی خود بخود لکھا جائے گا۔ اس کے بعد آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق خانے پر چیک کر دیں۔
پھر جب تک آپ لاگ آوٹ نہ کر لیں یا کمپیوٹر کو بند نہ کر دیں آپ لاگ اِن رہیں گے۔
Bookmarks