ویسے کون کون سے سوفٹ وئیرز آپ کو اپنے پی سی پر رن کرنےہوتے ہیں
کچھ
ہمارےساتھ بھی شئیر کریں
-۔-۔-
جس طرف آنکھ اُٹھاوں تیری تصویراں ہیں
معلوم نہیں خواباں ہیں کہ تعبیراں ہیں
ویسے کون کون سے سوفٹ وئیرز آپ کو اپنے پی سی پر رن کرنےہوتے ہیں
کچھ
ہمارےساتھ بھی شئیر کریں
-۔-۔-
جس طرف آنکھ اُٹھاوں تیری تصویراں ہیں
معلوم نہیں خواباں ہیں کہ تعبیراں ہیں
ٹھیک ہے جناب جیسا اپ کا حکم ہو حسیب بھائی۔
لیکن خیر اب تو بقرہ عید کے بعد ہی یہ سب ہو گا
کیونکہ اس وقت جیب اجازت نہیں دے رہی ہے۔ آجکل موڈ آف ہے اس لیے مجبوری کا نام شکریہ ہے
میں آپ سب دوستوں شکر گزار ہوں جنہوں خلوصِ دل سے میری رہنمائی کی ہے
تجھ سے اگر بچھڑ بھی گیا میں تو یاد رکھ
چہرے پہ تیرے اپنی نظر چھوڑ جاؤں گا
Bookmarks