Results 1 to 3 of 3

Thread: ورڈ پریس میں ٹیمپلیٹ اور پیجز میں کیا فرق ہ

  1. #1
    Aamirfarooq1's Avatar
    Aamirfarooq1 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th January 2024 @ 07:06 AM
    Join Date
    28 Jun 2015
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    92
    Threads
    25
    Credits
    1,059
    Thanked
    2

    Default ورڈ پریس میں ٹیمپلیٹ اور پیجز میں کیا فرق ہ

    السلام علیکم،
    میں نے حالی میں ڈومین اور ہوسٹنگ خریدی ہے خود کی ویب سائٹ بنانے کے لیے، نئی نئی ویب سائٹ ڈیزائنگ سیکھ رہا ہوں مجھے یہ جاننا ہے کہ ورڈ پریس سے ویب سائٹ بناتے ہیں تب تین چیزیں سامنے آتی ہے ایک ہے تھیم، دوسری ٹیمپلیٹ اور تیسرا ہے پیج، مجھے سمجھ نہیں آ رہی ان تینوں میں فرق کیا ہے ؟ میں نے 2023 تھیم انسٹال کی اس میں تو ایک الگ ہی چیز آ رہی ہے،
    Site Home
    Template
    Template part
    مہربانی ہوگی ذرا تفصیل سے اس کے بارے میں بتا دیجئیے


    Sent from my iPhone using Tapatalk

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:58 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    تھیمز آپ کی پوری سائٹ کے ڈیزائن کو متاثر کرتے ہیں
    اور
    ٹیمپلیٹس آپ کی سائٹ کے ایک صفحے کے لے آؤٹ کو متاثر کرتے ہیں۔

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:58 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    ورڈپریس تھیمز ایک پیکج کے طور پر آتے ہیں جس میں بہت سی فائلیں ہوتی ہیں
    اور ٹیمپلیٹس ان فائلوں میں شامل ہیں۔

    جب کہ ایک تھیم آپ کی پوری سائٹ کی ظاہری شکل کو کنٹرول کرتی ہے

    ٹیمپلیٹس عام طور پر صرف مواد کے ٹکڑے کو متاثر کرتے ہیں، جیسے کہ ایک پوسٹ یا صفحہ، جس پر ان کا اطلاق کیا گیا ہو۔

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 28th June 2013, 11:11 PM
  2. Solved اردو پیڈ سے ان پیج میں کوئی چیز کوپی پیسٹ کر&a
    By Sherazyamin in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 16
    Last Post: 15th December 2012, 11:17 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 1st December 2009, 09:54 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •