پارہ2 رکوع7 آیت 189 سے 190
اور اللہ کی راہ میں لڑو ان سے جو تم سے لڑتے ہیں
اور حد سے نہ بڑھو اللہ پسند نہیں رکھتا حد سے
بڑھنے والوں کو
پارہ2 رکوع7 آیت 189 سے 190
اور اللہ کی راہ میں لڑو ان سے جو تم سے لڑتے ہیں
اور حد سے نہ بڑھو اللہ پسند نہیں رکھتا حد سے
بڑھنے والوں کو
جزاک اللہ خیر
Never Stop Learning And Growing
وَ قَاتِلُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ وَ لَا تَعۡتَدُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿۱۹۰﴾
190. اور اللہ کی راہ میں ان سے (دفاعاً) جنگ کرو جو تم پر جنگ مسلط کرتے ہیں (ہاں) مگر حد سے نہ بڑھو، بیشک اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتاo
190. And fight (in defence) in the cause of Allah against those who impose war on you. (Yes,) but do not exceed limits. Surely, Allah does not like those who exceed limits.
(al-Baqarah, 2 : 190)
Bookmarks