پارہ3 رکع1 آیت 253 سے 254
اے ایمان والو اللہ کی راہ میں ہمارے دیے میں سے خرچ کرو وہ دن آنے سے پہلے جس میں نہ خریدو فروخت ہے نہ کافروں کے لیے دوستی اور نہ شفاعت اور کافر خود ہی ظالم ہیں
پارہ3 رکع1 آیت 253 سے 254
اے ایمان والو اللہ کی راہ میں ہمارے دیے میں سے خرچ کرو وہ دن آنے سے پہلے جس میں نہ خریدو فروخت ہے نہ کافروں کے لیے دوستی اور نہ شفاعت اور کافر خود ہی ظالم ہیں
جزاک اللہ خیر
Never Stop Learning And Growing
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنۡفِقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَ یَوۡمٌ لَّا بَیۡعٌ فِیۡہِ وَ لَا خُلَّۃٌ وَّ لَا شَفَاعَۃٌ ؕ وَ الۡکٰفِرُوۡنَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۲۵۴﴾
254. اے ایمان والو! جو کچھ ہم نے تمہیں عطا کیا ہے اس میں سے (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو قبل اس کے کہ وہ دن آجائے جس میں نہ کوئی خرید و فروخت ہوگی اور (کافروں کے لئے) نہ کوئی دوستی (کار آمد) ہوگی اور نہ (کوئی) سفارش، اور یہ کفار ہی ظالم ہیںo
254. O believers! Spend (in the cause of Allah) out of whatever We have provided for you, before the Day comes when there will be no trading; and (for disbelievers) neither any friendship (will be useful) nor (any) intercession; and it is the disbelievers who are the transgressors.
AL-Quran Chapter 2 Ayat 254
Last edited by dxtyle; 25th March 2023 at 02:43 AM. Reason: inserting ayat no
Bookmarks