Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 48

Thread: آئی ٹی دنیا میگزین 2023

  1. #1
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default آئی ٹی دنیا میگزین 2023


    آئی ٹی دنیاکے تمام ممبرز کو آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کی طرف سے السلام و علیکم
    آپ سب کو رمضان المبارک کی آمد کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
    اُمیدکی جاتی ہے کہ تمام اراکین اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے۔
    آج میگزین ٹیم آپ سب کے لیے ایک زبردست خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوئی ہےاور وہ خوشخبری یہ ہے کہ
    آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم نے آپ سب کے تعاون سے رمضان / عید اسپیشل میگزین 2023شائع کرنے کا پروگرام بنایا ہے
    سب ممبرز بشمول ٹیم ممبرز اِس میگزین کے لیےاپنی اپنی تحریر / تحریریں اِس تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں
    ۔۔۔ یا ۔۔۔
    پھر آپ اپنی تحریریں حسیب عالمگیر ۔۔یا ۔۔۔شاہین بھائی کو پی ایم کر سکتے ہیں آپکی تحریر / تحریریں یونی کوڈ یا پھر ای این پی یعنی ان پیج کی فائل کی صورت میں ہونی چاہیے
    اگر کوئی اسکرین شارٹ لگانا مقصود ہوتو متعلقہ جگہ پر اس کا نمبر لکھیں اور اسکرین شارٹ کو اسی نمبر سے محفوظ کریں آپ چاہیں تو اپنی تحریر کے ساتھ تحریر کے مطابق کوئی اچھا سا امیج بھی اٹیچ کرکے بھیج سکتے ہیں
    کاپی پیسٹ آلاو نہیں ہے ۔۔۔۔جہاں ضروری ہو وہاں انتخاب لکھنا ضروری ہے

    آئی ٹی دنیامیگزین کے لئے مندرجہ ذیل سیکشن اورانکے عنوانات منتخب کیے ہیں جن پر آپ طبع آزمائی کرسکتے ہیں( یعنی مضمون لکھ سکتے ہیں)۔

    سیکشن نمبر ایک ۔۔۔۔۔اسلام اس میں اِسلامی واقعہ یا پھر کسی بھی صحابی کے متعلق کوئی واقعہ یا قصہ

    سیکشن نمبر دو ۔۔۔۔۔انفورمیشن ٹیکنولوجی آئی ٹی کے حوالے سے کچھ بھی موبائل (سیل فون) سے متعلق کسی بھی طرح کی معلومات

    سیکشن نمبر تین ۔۔۔۔۔ طنز و مزہ غزل / شاعری/لطیفے / مزاحیہ کہانی / اقتباس (مختصر)

    سیکشن نمبر چار۔۔۔۔۔پاکستان کے کسی مقام کے بارے میں معلومات جو کہ دو پیجز سے بڑی نہ ہوں یا 23 مارچ کے حوالے سے کوئی تحریر

    سیکشن نمبر پانچ ۔۔۔۔۔ آئی ٹی دنیافورم سے متعلق آپ کا کوئی یادگار واقعہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ٹی دنیاکی ٹیم کے متعلق کوئی بات یا پیغام یا جو ٹیم ممبر آپ کو پسند ہے اس کے متعلق کوئی مضمون

    اسپیشل کارنر: ۔۔۔۔برائے خواتین (عید الفطر کے حوالے سے )

    تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ
    14-4-2023
    دوستوں پھر دیر کس بات کی جلدی جلدی سب اپنی تحریر مقررہ تاریخ سے پہلے بھیج دیجیےاسی تھریڈ میں یا پھر آپ اپنی تحریریں
    حسیب عالمگیر ۔۔یا ۔۔۔شاہین بھائی
    کو پی ایم کر سکتے ہیں
    میگزین آئی ٹی دنیا کے حوالے سے کوئی بھی سوال آپ اس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں
    شکریہ
    آئی ٹی دنیامیگزین ٹیم
    Last edited by Haseeb Alamgir; 27th March 2023 at 07:53 AM. Reason: تحریر میں اضافہ کیا گیا

  2. #2
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,146
    Threads
    374
    Credits
    10,164
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    کافی ٹائم کے بعد آئی ٹی دنیا پہ میگزین بنانے کا بہت اچھا ورک شروع کیا گیا ہے امید ہے تمام ممبران بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Wa Alaikum Assalam

    Good News

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    وعلیکم السلام
    کافی ٹائم کے بعد آئی ٹی دنیا پہ میگزین بنانے کا بہت اچھا ورک شروع کیا گیا ہے امید ہے تمام ممبران بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے شکریہ
    اچھی بات ہے اب وقت سے پہلے آپ سب کی تحریروں کا انتظار رہے گا

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post
    Wa Alaikum Assalam
    Good News
    یہ گڈ نیوز سے کام نہیں چلے گا
    کسی اچھے سے عنوان پر آپ کی طرف سے تحریر کا انتظار رہے گا

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    اچھی کوشش ہے۔ اس سے فورم پر رونق میں اضافہ ہو گا۔ اور جن ممبران کو اس کا انتظار تھا وہ بھی ختم ہو جائے گا۔
    پی ایم کر نے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اسی تھریڈ کی ہر پوسٹ میں سب سے نیچے با ئیں جانب سینڈ پی ایم کی

    آپشن موجود ہے۔ جس ممبر کو پی ایم کرنا چاہیں اس ممبر کی پوسٹ سے پی ایم سینڈ کر سکتے ہیں۔

    سکرین شاٹ دیکھیں۔
    Name:  PM.jpg
Views: 186
Size:  26.8 KB

  7. #7
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام
    اچھی کوشش ہے۔ اس سے فورم پر رونق میں اضافہ ہو گا۔ اور جن ممبران کو اس کا انتظار تھا وہ بھی ختم ہو جائے گا۔
    پی ایم کر نے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اسی تھریڈ کی ہر پوسٹ میں سب سے نیچے با ئیں جانب سینڈ پی ایم کی

    آپشن موجود ہے۔ جس ممبر کو پی ایم کرنا چاہیں اس ممبر کی پوسٹ سے پی ایم سینڈ کر سکتے ہیں۔

    سکرین شاٹ دیکھیں۔
    Name:  PM.jpg
Views: 186
Size:  26.8 KB
    بہت شکریہ شاہین بھائی آپ کی ریپلائی سے بہت سے دوستوں کو
    پی ایم
    کرنے کی آسانی ہوگی

  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    لیں جی جی دوستوں اَب تو آپ کو پی ایم کرنے کی
    شارٹ کٹ
    بھی پتہ چل گئی ہے اَب جلدی جلدی قلم کاغذ لے کر اپنی اپنی تحریروں کا آغاز کردیں
    تاکہ وقتِ مقررہ سے پہلے پہلے آپ سب کی تحریریں میگزین ٹیم تک پہنچ جائیں
    سارے دوست آخری تاریخ کا انتظار نا کریں
    میگزین ٹیم کو آپ کی تحریروں کو درست بھی کرنا ہوتا ہے اور پھر ڈیزائن بھی
    اس لئے قلم کاغذ اٹھائیں ۔۔۔یا۔۔۔ان پیج۔۔۔یا۔۔۔یونی کوڈ میں اپنی تحریر لکھنا شروع کردیں
    تحریر لکھنے کے بعد ایک بار اُس کو ضرور پڑھیں اگر کوئی کمی بیشی درکار ہوتو اپڈیٹ کرلیں
    آپ سب کی تحریروں کا انتظار رہے گا

  9. #9
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    آئی ٹی دنیاکے تمام ممبرز کو آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کی طرف سے السلام و علیکم
    آپ سب کو رمضان المبارک کی آمد کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
    اُمیدکی جاتی ہے کہ تمام اراکین اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے۔
    آج میگزین ٹیم آپ سب کے لیے ایک زبردست خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوئی ہےاور وہ خوشخبری یہ ہے کہ
    آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم نے آپ سب کے تعاون سے رمضان / عید اسپیشل میگزین 2023شائع کرنے کا پروگرام بنایا ہے
    سب ممبرز بشمول ٹیم ممبرز اِس میگزین کے لیےاپنی اپنی تحریر / تحریریں اِس تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں
    ۔۔۔ یا ۔۔۔
    پھر آپ اپنی تحریریں حسیب عالمگیر ۔۔یا ۔۔۔شاہین بھائی کو پی ایم کر سکتے ہیں آپکی تحریر / تحریریں یونی کوڈ یا پھر ای این پی یعنی ان پیج کی فائل کی صورت میں ہونی چاہیے
    اگر کوئی اسکرین شارٹ لگانا مقصود ہوتو متعلقہ جگہ پر اس کا نمبر لکھیں اور اسکرین شارٹ کو اسی نمبر سے محفوظ کریں آپ چاہیں تو اپنی تحریر کے ساتھ تحریر کے مطابق کوئی اچھا سا امیج بھی اٹیچ کرکے بھیج سکتے ہیں

    آئی ٹی دنیامیگزین کے لئے مندرجہ ذیل سیکشن اورانکے عنوانات منتخب کیے ہیں جن پر آپ طبع آزمائی کرسکتے ہیں( یعنی مضمون لکھ سکتے ہیں)۔

    سیکشن نمبر ایک ۔۔۔۔۔اسلام اس میں اِسلامی واقعہ یا پھر کسی بھی صحابی کے متعلق کوئی واقعہ یا قصہ

    سیکشن نمبر دو ۔۔۔۔۔انفورمیشن ٹیکنولوجی آئی ٹی کے حوالے سے کچھ بھی موبائل (سیل فون) سے متعلق کسی بھی طرح کی معلومات

    سیکشن نمبر تین ۔۔۔۔۔ طنز و مزہ غزل / شاعری/لطیفے / مزاحیہ کہانی / اقتباس (مختصر)

    سیکشن نمبر چار۔۔۔۔۔پاکستان کے کسی مقام کے بارے میں معلومات جو کہ دو پیجز سے بڑی نہ ہوں یا 23 مارچ کے حوالے سے کوئی تحریر

    سیکشن نمبر پانچ ۔۔۔۔۔ آئی ٹی دنیافورم سے متعلق آپ کا کوئی یادگار واقعہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ٹی دنیاکی ٹیم کے متعلق کوئی بات یا پیغام یا جو ٹیم ممبر آپ کو پسند ہے اس کے متعلق کوئی مضمون

    اسپیشل کارنر: ۔۔۔۔برائے خواتین (عید الفطر کے حوالے سے )

    تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ
    14-4-2023
    دوستوں پھر دیر کس بات کی جلدی جلدی سب اپنی تحریر مقررہ تاریخ سے پہلے بھیج دیجیےاسی تھریڈ میں یا پھر آپ اپنی تحریریں
    حسیب عالمگیر ۔۔یا ۔۔۔شاہین بھائی
    کو پی ایم کر سکتے ہیں
    میگزین آئی ٹی دنیا کے حوالے سے کوئی بھی سوال آپ اس تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں
    شکریہ
    آئی ٹی دنیامیگزین ٹیم
    ماشاء اللہ۔۔۔ بہت ہی اچھا سلسلہ ہے۔۔۔ اور اس سلسلے کو ایک بار پھر سے شروع کرنے سے یقینی طور پر آ‏ئی دنیا کی ٹیم اور ممبران کو اپنی اچھی تحریریں شئیر کرنے کا موقع ملے گا۔۔۔امید ہے کہ تمام ممبران اور ٹیم کے دوست اس میں بھرپور حصہ لیکر اس فورم کو چار چاند لگائیں گے

  10. #10
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote BIG BROTHER said: View Post


    ماشاء اللہ۔۔۔ بہت ہی اچھا سلسلہ ہے۔۔۔ اور اس سلسلے کو ایک بار پھر سے شروع کرنے سے یقینی طور پر آ‏ئی دنیا کی ٹیم اور ممبران کو اپنی اچھی تحریریں شئیر کرنے کا موقع ملے گا۔۔۔امید ہے کہ تمام ممبران اور ٹیم کے دوست اس میں بھرپور حصہ لیکر اس فورم کو چار چاند لگائیں گے
    جی بڑے بھائی
    آپ نے درست فرمایا
    اس طرح کی ایکٹویٹی بھی ممبرز کی تربیت کرنے کے مترادف ہوتی ہے اگر کوئی سمجھے تو
    جہاں تک میری یاد داشت ساتھ دے رہی ہے تحریر گزار نے ایک تحریر شئیرکی تھی ایک زمانے میں
    کہ
    کسی ممبر کو کوئی مضمون لکھنا ہو تو وہ اس طرح پلان کرکے ایک اچھا مضمون لکھ سکتا ہے
    اگر
    آج وقت ملا تو اسی تھریڈ میں اس کے اسکرین شارٹ شئیر کردونگا تاکہ ممبرز کو تلاش نا کرنا پڑے
    -۔-۔-۔
    آپ کی طرف سے بھی تحریر کا انتظار رہے گا
    Last edited by Haseeb Alamgir; 28th March 2023 at 06:26 AM. Reason: تحریر میں اضافہ کیا گیا

  11. #11
    naveed_NSkhan's Avatar
    naveed_NSkhan is offline Advance Member
    Last Online
    28th March 2023 @ 03:52 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    RawalPindi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,263
    Threads
    24
    Credits
    2,470
    Thanked
    37

    Default

    بہت شکریہ

    Pray For Me... Shukriya*

  12. #12
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:02 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote naveed_NSkhan said: View Post
    بہت شکریہ
    آپ کا بھی بہت شکریہ تھریڈ کو وزٹ کرنے کا
    آپ کی تحریر کا بھی انتظار رہے گا

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. آئی ٹی دُنیا اسپیشل میگزین ستمبر 2017
    By ALi.HaiDEr in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 60
    Last Post: 30th June 2018, 04:52 PM
  2. Replies: 19
    Last Post: 25th July 2017, 01:56 AM
  3. آئ ٹی دنیا میگزین فروری 2017
    By Yaseen Ahmad in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 29
    Last Post: 28th February 2017, 12:00 PM
  4. آئ ٹی دنیا میگزین جنوری 2017
    By SaNasir in forum Baat cheet
    Replies: 41
    Last Post: 20th December 2016, 06:41 AM
  5. آئی ٹی دنیا میگزین
    By MTANVEER70 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 3rd September 2013, 03:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •