Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 25 to 36 of 48

Thread: آئی ٹی دنیا میگزین 2023

  1. #25
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام جناب محمد عالمگیر صاحب
    میگزین کے حوالے سے جو سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے یہ تمام ممبران کے لئے مفید ثابت ہو گا۔
    چونکہ اس سلسلے سے میں بذاتِ خود منسلک رہا ہوں اس لئے مجھے علم ہے کہ یہ نہایت محنت طلب کام ہے ۔
    میگزین کے لئے میں نے اپنی تحاریر ریڈی کر لی ہیں ۔جلد ہی آپ کو ارسال کر رہا ہوں۔
    اس سے پہلے جو میگزین شائع ہوئے ہیں ،اُنھیں بھی اک نظر دیکھیئے گا۔

  2. #26
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام جناب محمد عالمگیر صاحب
    میگزین کے حوالے سے جو سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے یہ تمام ممبران کے لئے مفید ثابت ہو گا۔
    چونکہ اس سلسلے سے میں بذاتِ خود منسلک رہا ہوں اس لئے مجھے علم ہے کہ یہ نہایت محنت طلب کام ہے ۔
    میگزین کے لئے میں نے اپنی تحاریر ریڈی کر لی ہیں ۔جلد ہی آپ کو ارسال کر رہا ہوں۔
    اس سے پہلے جو میگزین شائع ہوئے ہیں ،اُنھیں بھی اک نظر دیکھیئے گا۔
    وعلیکم السلام برادر علی حیدر
    بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی اور شرکت کو اس تھریڈ میں دیکھ کر
    ہِمَّتِ مَرْداں مَدَدِ خُدا
    والی بات ہے ہم نے بھی آپ ہی دوستوں سے کچھ کچھ سیکھا ہے اَب کہاں تک کامیاب ہوتے ہیں
    یہ تو میگزین آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا
    آپ کی قیمتی تحریر کا انتظار رہے گا
    یقیناً آپ کے مشورے پر بھی عمل کیاجائےگا
    باقی آپ ابھی بھی میگزین ٹیم کا حصہ ہیں
    -۔-۔-۔-
    کئی بار سوچا کہ آپ سے ملاقات کروں پر آپ کی خوش قسمتی آڑے آ جاتی ہے
    ہاہاہاہاہا

  3. #27
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    میگزین کی تیاری کا کام جاری ہے دوست جلدی جلدی اپنی اپنی تحریریں بھیج دیں
    شکریہ

  4. #28
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    ابھی تک کوئی پراگرس نظر نہیں آ رہی ممبران کی طرف سے۔
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم دوستوں ! کاؤنٹ ڈاون شروع ہو گیا ہے
    جن جن دوستوں کی تحریریں آخری مراحل میں ہیں
    وہ
    جلد سے جلد اپنی تحریریں مکمل کر کے آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کو پی ایم کردیں
    تاکہ وقتِ مقررہ پر میگزین ٹیم بھی اپنا کام مکمل کرسکے
    سار ے دوست آخری تاریخ
    14-4-2023
    کا انتظار نا کریں

  5. #29
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ابھی تک کوئی پراگرس نظر نہیں آ رہی ممبران کی طرف سے۔
    نہیں ایسی بات نہیں آپ سے ڈر کی وہ سے سب تحریریں
    تحریر گزار کو سینڈ کر رہے ہیں
    پروگریس اچھی ہے دوست دلچسپی لے رہے ہیں
    خاص طورپر وہ دوست جو میگزین کی اشاعت زوق وشوق سے چاہتے تھے
    فکر ناٹ
    میگزین کاکام بھی اللہ پاک کی مہربانی اور آپ دوستوں کی دعاؤں سے ابھی تک کا 80فیصد مکمل بھی ہو گیا ہے
    ان شاء اللہ وقت مقررہ پر میگزین شائع کر دیا جائے گا

  6. #30
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    ایک بات اور بھی ہے کہ کچھ دوستوں کے وعدوں کے وفا ہونے کا انتظار بھی ہے

  7. #31
    BLove is offline Member
    Last Online
    9th April 2023 @ 03:41 AM
    Join Date
    19 Mar 2023
    Gender
    Male
    Posts
    33
    Threads
    3
    Credits
    121
    Thanked
    0

    Default

    زبردست

  8. #32
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 09:28 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,781
    Threads
    390
    Credits
    7,791
    Thanked
    255

    Default

    MashaAllah

  9. #33
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 09:28 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,781
    Threads
    390
    Credits
    7,791
    Thanked
    255

    Default

    ہاں جی یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہونا چاہیے میگزین کا جیسے کے پہلے ہر مہینے میگزین آتا تھا

  10. #34
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote GujratCity said: View Post
    ہاں جی یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہونا چاہیے میگزین کا جیسے کے پہلے ہر مہینے میگزین آتا تھا
    ہر ماہ کا تو مشکل نظر آتا ہے
    ہاں
    خاص خاص موقوں پر ضرور اس بات کی کوشش کی جائے گی کہ میگزین شائع کیا جائے
    اگر
    دوست احباب بھی اپنی دلچسپی دیکھائیں تو
    کیونکہ
    صرف خواہشات سے کچھ نہیں ہوتا ہے



    - - - Updated - - -

    Quote BLove said: View Post
    زبردست
    اظہارِ پسند یدگی کا بہت شکریہ

  11. #35
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    ماشاء اللہ
    بہت خوب
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    نہیں ایسی بات نہیں آپ سے ڈر کی وہ سے سب تحریریں
    تحریر گزار کو سینڈ کر رہے ہیں
    پروگریس اچھی ہے دوست دلچسپی لے رہے ہیں
    خاص طورپر وہ دوست جو میگزین کی اشاعت زوق وشوق سے چاہتے تھے
    فکر ناٹ
    میگزین کاکام بھی اللہ پاک کی مہربانی اور آپ دوستوں کی دعاؤں سے ابھی تک کا 80فیصد مکمل بھی ہو گیا ہے
    ان شاء اللہ وقت مقررہ پر میگزین شائع کر دیا جائے گا

  12. #36
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ماشاء اللہ
    بہت خوب
    لیں جی آج تک کاکام ہم نے 100فیصد مکمل کر لیا ہے
    کوئی 52 پیجیز تیار ہو چکے ہیں میگزین کے

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. آئی ٹی دُنیا اسپیشل میگزین ستمبر 2017
    By ALi.HaiDEr in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 60
    Last Post: 30th June 2018, 04:52 PM
  2. Replies: 19
    Last Post: 25th July 2017, 01:56 AM
  3. آئ ٹی دنیا میگزین فروری 2017
    By Yaseen Ahmad in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 29
    Last Post: 28th February 2017, 12:00 PM
  4. آئ ٹی دنیا میگزین جنوری 2017
    By SaNasir in forum Baat cheet
    Replies: 41
    Last Post: 20th December 2016, 06:41 AM
  5. آئی ٹی دنیا میگزین
    By MTANVEER70 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 3rd September 2013, 03:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •