پارہ3 رکوع1 آیت 256 سے 257
اللہ والی ہے مسلمانوں کا انہیں اندھیریوں سے نور کی
طرف نکالتا ہے اور کافروں کے حمایتی شیطان ہیں وہ
انہیں نور سے اندھیریوں کی طرف نکالتے ہیں یہی لوگ
دوزخ والے ہیں انہیں ہمیشہ اس میں رہنا
پارہ3 رکوع1 آیت 256 سے 257
اللہ والی ہے مسلمانوں کا انہیں اندھیریوں سے نور کی
طرف نکالتا ہے اور کافروں کے حمایتی شیطان ہیں وہ
انہیں نور سے اندھیریوں کی طرف نکالتے ہیں یہی لوگ
دوزخ والے ہیں انہیں ہمیشہ اس میں رہنا
جزاک اللہ خیر
Never Stop Learning And Growing
اَللَّـهُ وَلِىُّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا يُخْرِجُـهُـمْ مِّنَ الظُّلُمَاتِ اِلَى النُّوْرِ ۖ وَالَّـذِيْنَ كَفَرُوٓا اَوْلِيَآؤُهُـمُ الطَّاغُوْتُ يُخْرِجُوْنَـهُـمْ مِّنَ النُّـوْرِ اِلَى الظُّلُـمَاتِ ۗ اُولٰٓئِكَ اَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُـمْ فِيْـهَا خَالِـدُوْنَ (257)
اللہ ایمان والوں کا مددگار ہے اور انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالتا ہے، اور جو لوگ کافر ہیں ان کے دوست شیطان ہیں جو انہیں روشنی سے اندھیروں کی طرف نکالتے ہیں، یہی لوگ دوزخ میں رہنے والے ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔
Bookmarks