پارہ4 سورۃ آل عمران آیۃ 114 سے 115
اور وہ جو بھلائی کریں ان کا حق نہ مارا جائے گا
اور اللہ کو معلوم ہیں ڈر والے
پارہ4 سورۃ آل عمران آیۃ 114 سے 115
اور وہ جو بھلائی کریں ان کا حق نہ مارا جائے گا
اور اللہ کو معلوم ہیں ڈر والے
Last edited by Haseeb Alamgir; 30th March 2023 at 04:13 PM. Reason: املا کی درستگی
جزاک اللہ خیر
Never Stop Learning And Growing
آپ نے ٹھیک لکھا ہے لیکن جس طرح آپ نےی پر ء اور بڑی ے پر ء ڈال کر لکھا ہے میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیسے لکھوں مہربانی کر کے یہ طریقہ بھی بتا دیں
(3) سورۃ آل عمران (مدنی — کل آیات 200)
وَمَا يَفْعَلُوْا مِنْ خَيْـرٍ فَلَنْ يُّكْـفَرُوْهُ ۗ وَاللّـٰهُ عَلِـيْمٌ بِالْمُتَّقِيْنَ (115)
وہ لوگ جو نیک کام کریں گے اس سے محروم نہ کیے جائیں گے اور اللہ پرہیزگاروں کا جاننے والا ہے۔
Bookmarks