Results 1 to 4 of 4

Thread: infinix hot 12...Whatsapp call recording

  1. #1
    akbar_khaan is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2023 @ 02:46 PM
    Join Date
    22 Nov 2009
    Age
    43
    Posts
    40
    Threads
    11
    Credits
    110
    Thanked: 1

    Default infinix hot 12...Whatsapp call recording

    دوستو سال پہلے انفینیکس نوڈ 11 لیا تھا جو کہ چوری ہوگیا ہے اس میں اندرونی طور پر ہی سیٹنگ کرنے کے بعد وٹس ایپ پر جو بھی کال آتی ہے یا آپ کرتے ہیں تو ریکارڈنگ آپشن آتا تھا اب میں نے نیا موبائل لیا ہے اس میں بھی ریکارڈنگ کی جگہ مؤجود ہے جہاں ریکاڈنگ سیف ہوتی ہے لیکن مجھے طریقہ بھول گیا ہے ۔
    ریکارڈن کی جگہ
    ساؤنڈ ریکارڈ کھولیں
    وہاں پر تین لکیرون کا نشان یعنی جہاں کلک کرنے پر تازہ ترین ریکارڈ آڈیو سن سکتے ہیں
    اس جگہ پر جانے کے بعد آپ کو اوپر تین آپشن ملیں گے
    ایک ساؤنڈ ریکارڈ
    دوسرا کال ریکارڈ
    تیسرا وٹس ایپ ریکارڈ
    اب کوئی بھائی مجھے سیٹنگ کا طریقہ بتا دے کے سیٹنگ کیسے کرتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    نیا کون سا سیل فون لیا ہے اُس کا بھی تو بتایا ہوتا
    تاکہ
    دوست آپ کی بہتر رہنمائی کر سکتے
    اتنے سیل فون کے ایکسپرٹس آئیں اتنے آپ نئے سیل فون کا ماڈل بھی شئیر کر دیں

  3. #3
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    infinix hot 12 , unho ne title me deya howa hai

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    تحقیق سے کچھ اندازہ ہوا ہے کہ آپ کو اس کام کے لئے
    ایپ
    کا استعمال کرنا ہوگا
    ویسے تو بہت سی ہیں مگر
    ACR
    یہ اینڈرائیڈ ایپ آپ کو عملی طور پر کسی بھی میسجنگ ٹول سے آنے والی کالز کو ریکارڈ کرنے کی اجازت دیتی ہے

Similar Threads

  1. skype/whatsapp recording on ipad
    By physiology in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 19th April 2020, 06:27 AM
  2. Mobile jisme Call recording, Call block kay saath Voice Changer
    By guddu in forum Mobile Phone Reviews / Specifications and Prices
    Replies: 12
    Last Post: 29th March 2015, 04:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •