Results 1 to 6 of 6

Thread: اپریل فول منانے کی قباحتیں

  1. #1
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:34 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default اپریل فول منانے کی قباحتیں

    دنیا بھر میں آج اپریل فول یعنی 'بیوقوف بنانے' کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
    اپریل فول منانے کی قباحتیں
    خالصتاً کفار سے مشابہت ہے
    جھوٹ پر اس کی بنیاد ہ اور جھوٹے پر اللہ پاک کی لعنت ہوتی ہے
    مخلوقات کو ستانے کا وبال ہے
    انسان کا اعتماد کھو جاتا ہے
    اس لئے جتنا بچ سکتے ہیں اس طرح کی فضول چیزوں سے بچیں
    اللہ پاک ہم سب کو عقلِ سلیم عطا فرمائے
    آمین

  2. #2
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:49 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,788
    Thanked
    118

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    دنیا بھر میں آج اپریل فول یعنی 'بیوقوف بنانے' کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
    اپریل فول منانے کی قباحتیں
    خالصتاً کفار سے مشابہت ہے
    جھوٹ پر اس کی بنیاد ہ اور جھوٹے پر اللہ پاک کی لعنت ہوتی ہے
    مخلوقات کو ستانے کا وبال ہے
    انسان کا اعتماد کھو جاتا ہے
    اس لئے جتنا بچ سکتے ہیں اس طرح کی فضول چیزوں سے بچیں
    اللہ پاک ہم سب کو عقلِ سلیم عطا فرمائے
    آمین

    جناب اللہ پاک سب کو اس لعنت سے محفوظ رکھے
    کوئی مسلمان اس طرح کی حرکت کرنےکا سوچ بھی نہیں سکتا ہے
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  3. #3
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    مسلمان نہ تو جھوٹ بولتا ہے اور نہ دھوکہ ، اپریل فول میں یہ دونوں چیزیں شامل ہے

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:34 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post
    جناب اللہ پاک سب کو اس لعنت سے محفوظ رکھے
    کوئی مسلمان اس طرح کی حرکت کرنےکا سوچ بھی نہیں سکتا ہے
    جزاک اللہ
    ریپلائی کرنےکا بہت شکریہ


    - - - Updated - - -

    Quote dxtyle said: View Post
    مسلمان نہ تو جھوٹ بولتا ہے اور نہ دھوکہ ، اپریل فول میں یہ دونوں چیزیں شامل ہے
    بے شک
    جزاک اللہ
    ریپلائی کرنےکا بہت شکریہ

  5. #5
    waqas18's Avatar
    waqas18 is offline Advance Member
    Last Online
    16th February 2024 @ 03:23 PM
    Join Date
    30 Jan 2009
    Location
    In someone's Dreams...
    Gender
    Male
    Posts
    7,452
    Threads
    261
    Credits
    98
    Thanked
    16

    Default

    اللہ پاک ہم سب کو ایسی خرافات سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔آمین

  6. #6
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:34 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    جزاک اللہ
    ریپلائی کرنےکا بہت شکریہ
    آمین

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 27th January 2022, 09:24 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 6th April 2015, 01:53 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 2nd January 2014, 10:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •