Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 28

Thread: WINDOWS UPDATE STOPER

  1. #1
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default WINDOWS UPDATE STOPER

    السلام علیکم آج بہت دن بعد کچھ شئیر کرنے کی توفیق ہوئی
    اُمید ہے کسی نا کسی کہ کام آجائے گی اگر پہلے سے شئیر ہے تو بے شک ری سائکل باکس میں ڈال دینا


    اس شئیرنگ کی ضرورت کیوں پڑی وجہ بتاتا ہوں
    میرے پاس جو لیپ ٹاپ ہے کور آئی سیون چوتھی نسل کا پراسیسر لگا ہے 8 جی بی ریم اور 128 جی بی ایس ایس ڈی 500 جی بی ہارڈ ڈیسک لگی ہوئی
    لیکن جب اس کی ونڈو اپڈیٹ ہوئی تو یہ بیچارا اس کی تاب نا لاتے ہوئی انتہائی بری طرح سے سلو اور ہینگ ہونا شروع ہو گیا


    پھر میں نے سوچا کہ ایسے اپڈیٹ کو ہمیشہ کہ لئے بند کرنا بہتر رہے گا اور میں نے اس چھوٹے سے سافٹ وئیر کی مدد سے اپڈیٹ ڈیس ایبل کر دئے
    آپ بھی یہ سافٹ وئیر استمعال کر سکتے ہیں ونڈوز کی آٹو اپڈیٹ کو ڈیسبل کرنے کہ لئے


    سافٹ وئیر اور اسکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں
    یہاں سے ڈونلوڈ کریں
    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    یہ تو بہت اچھی شیئرنگ ہے ، بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوگا
    ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .

  3. #3
    najeeb k's Avatar
    najeeb k is offline Senior Member+
    Last Online
    16th April 2023 @ 02:55 PM
    Join Date
    16 Feb 2023
    Location
    piplan mianwali
    Age
    57
    Gender
    Male
    Posts
    101
    Threads
    45
    Credits
    665
    Thanked
    0

    Default

    good info

  4. #4
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    Quote dxtyle said: View Post
    یہ تو بہت اچھی شیئرنگ ہے ، بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوگا

    تھریڈ وزٹ کرنے کا شکریہ اور حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ


    - - - Updated - - -

    Quote najeeb k said: View Post
    good info
    شکریہ جناب
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب اچھی شئیرینگ ہے جو دوست نارملی اس کام کو نہیں کرسکتے وہ یہ سوفٹ وئیر استعمال کریں
    -۔-۔-۔-
    باقی
    میرا نہیں خیال کے آپ کا سسٹم اپ ڈیٹ کی وجہ سے سلو ہوا ہوگا

  6. #6
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    میرا سسٹم جس پر اس وقت کام کررہا ہوں
    وہ آئی 5 کا 5 جرنیشن ہے
    ریم 8 جی بی
    فل اپ ڈیٹ ہے (ونڈوز) پر بہت اچھا چل رہا ہے
    پرائیمر پرو 2019
    فوٹو شاپ 2019
    السٹریٹر2019
    مائیکروسوفٹ پاور ٹول
    اس کے علاوہ بھی بہت کچھ سبآرام سے چل رہا ہے نارمل ہارڈ ڈسک پر

  7. #7
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,146
    Threads
    374
    Credits
    10,169
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    زبردست برادر
    بہت پیاری معلومات شیئر کی ہے
    شیئرنگ کا بہت شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  8. #8
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت خوب اچھی شئیرینگ ہے جو دوست نارملی اس کام کو نہیں کرسکتے وہ یہ سوفٹ وئیر استعمال کریں
    -۔-۔-۔-
    باقی
    میرا نہیں خیال کے آپ کا سسٹم اپ ڈیٹ کی وجہ سے سلو ہوا ہوگا

    جناب آپ کو پتہ ہوگا کہ میں موبائل سافٹ وئیر کا کام کر رہا ہوں
    جو آپ نے ٹول بتاے ان سے کہیں زیادہ ہیوے سافٹ وئیر استمعال کرنے پڑتےہیں اور ساتھ اینٹی وائیرس تک ہم کو آف رکھنا پڑتا ہے


    - - - Updated - - -

    Quote Akram Naaz said: View Post
    وعلیکم السلام
    زبردست برادر
    بہت پیاری معلومات شیئر کی ہے
    شیئرنگ کا بہت شکریہ

    تھریڈ وزٹ کرنے کا شکریہ حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    اچھی بات ہے برادر
    ہمیں بھی تو اُن کے نام کم سےکم پتہ چلیں
    -۔-۔-۔
    ان سے کہیں زیادہ ہیوے سافٹ وئیر استمعال کرنے پڑتےہیں

  10. #10
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اچھی بات ہے برادر
    ہمیں بھی تو اُن کے نام کم سےکم پتہ چلیں
    -۔-۔-۔
    ان سے کہیں زیادہ ہیوے سافٹ وئیر استمعال کرنے پڑتےہیں
    UFI BOX
    UMT
    CM2
    UNLOCK TOOL
    UFED
    اور بھی بہت سارے ٹولز ہوتے ہیں جو
    کہ اپنے اپنے سرور سے کونیکٹ ہو کر کام کرتے ہیں اور پی سی یا لیپ ٹاپ اسپیڈ میں اچھی خاصی کمی آجاتی ہے

  11. #11
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post


    UFI BOX
    UMT
    CM2
    UNLOCK TOOL
    UFED
    اور بھی بہت سارے ٹولز ہوتے ہیں جو
    کہ اپنے اپنے سرور سے کونیکٹ ہو کر کام کرتے ہیں اور پی سی یا لیپ ٹاپ اسپیڈ میں اچھی خاصی کمی آجاتی ہے
    بہت خوب
    اب یہ بتائیں ہم سب ممبرز کے علم میں اضافے کے لئے
    مندرجہ بالا کولز کس کس کام آتے ہیں؟

  12. #12
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    بہت خوب
    اب یہ بتائیں ہم سب ممبرز کے علم میں اضافے کے لئے
    مندرجہ بالا کولز کس کس کام آتے ہیں؟

    باقی سارے ٹولز تو اسکرین لاک ریموو ،ایف، آر ،پی، ائی ایم ای آئی رپیئیر فلشینگ کہ کام آتے ہیں ،
    یو ایف آئی ٹول کو میں سب سے بڑا مانتا ہوں کیوں کہ اس میں ہم موبائل کی سی پی یو کو رکھ کر ری پروگرام اور ری فلش کر سکتے ہیں

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Plz Help For Windows Update
    By jzbmughal in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 25th March 2013, 02:26 AM
  2. windows update
    By Usman Attari in forum Ask an Expert
    Replies: 11
    Last Post: 27th January 2011, 05:25 PM
  3. Windows Key Update
    By khan je in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 22nd July 2009, 05:29 PM
  4. windows update
    By talaash_4u in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 12th May 2009, 11:39 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •