پارہ7 سورۃ الماءدہ رکوع1 آیۃ 83 سے 84
اور ہمیں کیا ہوا کہ ہم ایمان نہ لاءیں اللہ پر اور اس پر کہ ہمارے پاس آیا اور ہم طمع کرتے ہیں کہ ہمیں ہمارا رب نیک لوگوں کے ساتھ داخل کرے
پارہ7 سورۃ الماءدہ رکوع1 آیۃ 83 سے 84
اور ہمیں کیا ہوا کہ ہم ایمان نہ لاءیں اللہ پر اور اس پر کہ ہمارے پاس آیا اور ہم طمع کرتے ہیں کہ ہمیں ہمارا رب نیک لوگوں کے ساتھ داخل کرے
جزاک اللہ خیر
Never Stop Learning And Growing
(5) سورۃ المائدۃ (مدنی — کل آیات 120)
وَمَا لَنَا لَا نُؤْمِنُ بِاللّـٰهِ وَمَا جَآءَنَا مِنَ الْحَقِّۙ وَنَطْمَعُ اَنْ يُّدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصَّالِحِيْنَ (84)
اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ پر ایمان نہ لائیں اور اس چیز پر جو ہمیں حق سے پہنچی ہے، اور ہم اس کی طمع رکھتے ہیں کہ ہمیں ہمارا رب نیکوں میں داخل کرے گا۔
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
Bookmarks