پارہ7 سورت الماءدہ رکوع3
اے ایمان والو ایسی باتیں نہ پوچھو جو تم پر ظاہر کی جاءیں اور تمہیں بری لگیں اور اگر انہیں اس وقت پوچھو گے کہ قرآن اتر رہا ہے تو تم پر ظاہر کر دی جاءیں گی اور اللہ انہیں معاف کر چکا ہے اور اللہ بخشنے والا حلم والا ہے

(5) سورۃ المائدۃ (مدنی — کل آیات 120)
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تَسْاَلُوْا عَنْ اَشْيَآءَ اِنْ تُـبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْۚ وَاِنْ تَسْاَلُوْا عَنْـهَا حِيْنَ يُنَزَّلُ الْقُرْاٰنُ تُـبْدَ لَكُمْۖ عَفَا اللّـٰهُ عَنْـهَا ۗ وَاللّـٰهُ غَفُوْرٌ حَلِيْـمٌ (101)
اے ایمان والو! ایسی باتیں مت پوچھو کہ اگر تم پر ظاہر کی جائیں تو تمہیں بری لگیں، اور اگر یہ باتیں ایسے وقت میں پوچھو گے جب کہ قرآن نازل ہو رہا ہے تو تم پر ظاہر کر دی جائیں گی، گزشتہ سوالات اللہ نے معاف کر دیے ہیں، اور اللہ بخشنے والا بردبار ہے۔
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
جزاک اللہ خیر
Never Stop Learning And Growing
Bookmarks