Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 33 of 33

Thread: ITDUNYA EID MAGAZINE 2023

  1. #25
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    تمام دوستوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
    خاص طور پر آئی ٹی دنیا کی میگزین ٹیم کو
    ۔-۔--۔
    موبائل کی دنیا سے نکل کر ایک دوسرے کو عید مبارک تو کہہ لیں سب

  2. #26
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    خیر مبارک
    میری طرف سے آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران کو عید مبارک

    Never Stop Learning And Growing

  3. #27
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    خیر مبارک بہت اچھا لگا آپ کی اس شئیرینگ کو دیکھ کر
    خوش رہیں

  4. #28
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd April 2024 @ 08:30 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,769
    Threads
    390
    Credits
    7,745
    Thanked
    255

    Default

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
    بہت مزہ آیا میگزین پڑھ کر
    آئی ٹی ڈی ساری ٹیم کا بہت شکریہ اور سب دوستوں کا بھی شکریہ جس جس نے بھی میگزین میں اپنا حصہ ڈال کر میگزین کو چار چاند لگائے
    Thank Everyone Excellent Work

  5. #29
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote GujratCity said: View Post
    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
    بہت مزہ آیا میگزین پڑھ کر
    آئی ٹی ڈی ساری ٹیم کا بہت شکریہ اور سب دوستوں کا بھی شکریہ جس جس نے بھی میگزین میں اپنا حصہ ڈال کر میگزین کو چار چاند لگائے
    Thank Everyone Excellent Work
    تھریڈ کو وزٹ کرنے اور اپنی قیمتی رائے دینے کا بہت شکریہ
    ہم بھول گئے ہربات مگرتیرا پیار نہیں بھولے
    Name:  Screenshot 2023-04-26 200807.jpg
Views: 38
Size:  16.0 KB

  6. #30
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشاء اللہ
    سب سے پہلے تو عید کی بہت بہت مبارک باد
    جناب محمد حسیب عالمگیر صاحب میری طرف سے یہ شمارہ کامیابی کے ساتھ آن لائن کرنے پر مبارک باد قبول کیجئے
    سب دوستوں کی تحاریر اکھٹا کرنا انہیں ترتیب دینا
    فورم سے تحاریر سلیکٹ کرنا ، ڈیزائن ، پھر تحاریر کو فوٹو شاپ پر ایڈٹ کرنا
    غرض یہ کہ ہر اک کام بہت وقت مانگتا ہے
    اور آپ نے ون مین آرمی کے طور یہ سب سرانجام دیا

    بلاشبہ اس شمارے سے آپ کی محنت جھلک رہی ہے ۔
    تمام تحاریر کا بغور مطالعہ کر رہا ہوں
    تمام احباب جنہوں نے اس شمارے کے لئے تحاریر ارسال کی اُن کا بھی بہت شکریہ

  7. #31
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماشاء اللہ
    سب سے پہلے تو عید کی بہت بہت مبارک باد
    جناب محمد حسیب عالمگیر صاحب میری طرف سے یہ شمارہ کامیابی کے ساتھ آن لائن کرنے پر مبارک باد قبول کیجئے
    سب دوستوں کی تحاریر اکھٹا کرنا انہیں ترتیب دینا
    فورم سے تحاریر سلیکٹ کرنا ، ڈیزائن ، پھر تحاریر کو فوٹو شاپ پر ایڈٹ کرنا
    غرض یہ کہ ہر اک کام بہت وقت مانگتا ہے
    اور آپ نے ون مین آرمی کے طور یہ سب سرانجام دیا

    بلاشبہ اس شمارے سے آپ کی محنت جھلک رہی ہے ۔
    تمام تحاریر کا بغور مطالعہ کر رہا ہوں
    تمام احباب جنہوں نے اس شمارے کے لئے تحاریر ارسال کی اُن کا بھی بہت شکریہ
    شکریہ برادر کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر اِس میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا
    آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کو بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی پڑھ کر
    باقی
    تحریر گزار کے حوالے سے یہ جو صاحب لکھا گیا ہے
    ہم سب ایک ہی ٹیم ہیں سب ایک دوسرے سے کچھ نا کچھ سیکھ رہے ہیں
    آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی ہی سے مذید اچھا کام کرنے کو دل چاہتا ہے
    وقت تو سب کے پاس 24 گھنٹے کا ہی ہوتا ہے پر ہم سب کا ایک دوسرے کے علم پر حق ہے اس لئے اتنی کوشش کی
    آپ نے محسوس کیا بہت شکریہ
    پر
    یہ یاد رکھو کہ جب بھی ملاقات ہوگی
    لسی
    ضرور پیو گا تم سے
    ہاہاہاہا

  8. #32
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    ان شاء اللہ ضرور

  9. #33
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    آپ دوستوں کی میگزین میں شامل مضامین کے بارے میں رائے درکار ہے

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. ubqari magazine march 2023
    By Sahil_Jaan in forum E-Books
    Replies: 2
    Last Post: 15th March 2023, 07:55 PM
  2. It dunya urdu magazine designer
    By irtekaz in forum Photo Gallery
    Replies: 14
    Last Post: 20th November 2012, 09:02 PM
  3. IT Dunya Jan 2012 Magazine in Flash Book
    By Fast_Ismail in forum Baat cheet
    Replies: 13
    Last Post: 14th August 2012, 11:16 PM
  4. it dunya magazine....
    By aam_gul in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 30
    Last Post: 20th August 2009, 11:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •