واٹس ایپ خفیہ طور پر آپکی نجی گفتگو سُن رہا ہے
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی پیغام رساں ایپلیکیشن، میٹا کی ملکیت، واٹس ایپ سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ
یہ ایپ خفیہ طور پر اپنے صارفین کی نجی گفتگو سُن رہی ہے۔
https://jang.com.pk/news/1227193
خبر کی تفصیل کے لئے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں
تجویز۔۔۔۔حل
Don't Allow
کو منتخب کرنے سے
آپ کی واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ بھیجنے اور کال کرنے کی صلاحیت ختم ہو جائے گی
لہٰذا ماہرین کی جانب سے
?ask every time?
آپشن منتخب کرنا تجویز کیا گیا ہے۔