Results 1 to 9 of 9

Thread: WhatsAPP Issues and Solution 2023

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default WhatsAPP Issues and Solution 2023

    واٹس ایپ خفیہ طور پر آپکی نجی گفتگو سُن رہا ہے
    دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی پیغام رساں ایپلیکیشن، میٹا کی ملکیت، واٹس ایپ سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ
    یہ ایپ خفیہ طور پر اپنے صارفین کی نجی گفتگو سُن رہی ہے۔
    https://jang.com.pk/news/1227193
    خبر کی تفصیل کے لئے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں
    تجویز۔۔۔۔حل
    Don't Allow
    کو منتخب کرنے سے
    آپ کی واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ بھیجنے اور کال کرنے کی صلاحیت ختم ہو جائے گی
    لہٰذا ماہرین کی جانب سے
    ?ask every time?
    آپشن منتخب کرنا تجویز کیا گیا ہے۔


  2. #2
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,146
    Threads
    374
    Credits
    10,169
    Thanked
    442

    Default

    گریٹ شیئرنگ
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ برادر
    Never Stop Learning And Growing

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ

  4. #4
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    18th April 2024 @ 05:45 AM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    Very nice sharing
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    تم اپنا رنج وغم اپنی پریشانی مجھے دے دو
    ۔-۔-۔-۔
    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ

  6. #6
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    واٹس ایپ خفیہ طور پر آپکی نجی گفتگو سُن رہا ہے
    دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی پیغام رساں ایپلیکیشن، میٹا کی ملکیت، واٹس ایپ سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ
    یہ ایپ خفیہ طور پر اپنے صارفین کی نجی گفتگو سُن رہی ہے۔
    https://jang.com.pk/news/1227193
    خبر کی تفصیل کے لئے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں
    تجویز۔۔۔۔حل
    Don't Allow
    کو منتخب کرنے سے
    آپ کی واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ بھیجنے اور کال کرنے کی صلاحیت ختم ہو جائے گی
    لہٰذا ماہرین کی جانب سے
    ?ask every time?
    آپشن منتخب کرنا تجویز کیا گیا ہے۔

    ویسے آپس کی بات ہے۔۔ واٹس ایپ کو ہماری گفتگو سن کر کیا حاصل ہونا ہے۔۔۔۔

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    Quote BIG BROTHER said: View Post
    ویسے آپس کی بات ہے۔۔ واٹس ایپ کو ہماری گفتگو سن کر کیا حاصل ہونا ہے۔۔۔۔
    کم سے کم اُن کا یہ دعویٰ تو جھوٹا ہوگا
    اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن (تحفظ، رازداری اور گمنامی) کا دعویٰ جو کیا جاتا ہے۔
    -۔-۔-۔
    ایک زمانے میں ہمارا ایک دوست نیٹ سے موویز ڈاؤن لوڈ کیا کرتا تھا
    ہم نے اس کو منع کیا
    تو اُس کا بھی یہی سوال تھا کہ جب میں نیٹ سے ہی یہ موویز ڈاون لوڈ کرتا ہوں تو
    میرے سسٹم کو چیک کر کے وہ لوگ کیا کریں گے؟

  8. #8
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    واٹس ایپ کے مطابق دو صارفین کے درمیان کی جانے والی بات چیت کو
    اگر خفیہ طور سُنا جاسکتا ہے تو یہ بہت ہی خطرناک گیم ہے
    لیکن ہم لوگوں نے بھی تو ان سب چیزوں کو اپنی ضرورت بنا لی ہے
    اور اب تو زیادہ طور پرہم سب واٹس ایپ ہی استعمال کرتے ہیں
    ایک نئی خبر پہنچانے کا بہت شکریہ عالمگیر بھائی

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    خوش رہیں

Similar Threads

  1. LG LU6200 issues solution here
    By MeherAman in forum Android Zone
    Replies: 13
    Last Post: 10th August 2016, 11:36 PM
  2. Imam Kay Issues Aur Awam Kay Issues
    By M.Naqwi in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 0
    Last Post: 11th April 2007, 10:50 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •