Assalamoalikum, Mai permanent VIP tha or bagair kisi vajah kay mera ye tag hataaa diya gya Hai. Mera ye masla hal kiya jai baraye meharbani apka bohat bohat shurkiya
Sent from my 21121210G using Tapatalk
Assalamoalikum, Mai permanent VIP tha or bagair kisi vajah kay mera ye tag hataaa diya gya Hai. Mera ye masla hal kiya jai baraye meharbani apka bohat bohat shurkiya
Sent from my 21121210G using Tapatalk
وعلیکم السلام برادر
مستقل وی آئی پی والی بات جو آپ نے لکھی ہے اوپر اُس کا کوئی حوالہ دیں
دوسری
بات یہ کہ آپ اپنی کارکردگی پر ایک نظر ڈالیں اور اس کا
ری ویو
بھی ہمارے ساتھ شئیر کریں تاکہ آپ کی شکایت کے حوالے سے بہتر فیصلہ کیا جا سکے
باقی انتظامیہ کی طرف سے ریپلائی کا انتظار فرمائیں
وعلیکم السلام
ڈئیر ممبر اس فورم پر کوئی بھی رینک مستقل نہیں ہوتا۔
ہر رینک ممبر کی ایکٹیویٹی دیکھتے ہوئے اور اُس کی اس فورم کے ساتھ لگن دیکھتے ہوئے دیا جاتا ہے۔
رینک حاصل کرنا مشکل نہیں ہوتا اُس رینک کو برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔
آپ چار سال تک اس فورم سے غائب رہے تو کیسے ممکن ہے کہ آپ کا رینک برقرار رہے۔
آپ دوبارہ محنت کریں اس فورم کو وقت دیں اچھے اچھے تھریڈ بنائیں اور فورم پر
دوسرے ممبران کی مدد کریں اور باقاعدگی سے فورم کا وزٹ کرتے رہیں۔
اس طرح آپ دوبارہ بھی یہ رینک حاصل کر سکتے ہیں۔
Bookmarks