اسلام علیکم
دوستو میرے پاس کچھ سوفٹ ویئر ہیں جو کہ بڑے قیمتی ہیں وہ کریک حالت میں ہیں ان کو پہلے ایکس پی پر چلاتا تھا لیکن اب ونڈو ٹین میں نہیں چلتے ہیں جب کہ ونڈو سیون پر بھی نہیں چلتے تھے
کیا کوئی ایسا طریقہ ہوسکتا ہے کہ فلیش ڈرائیو میں ایکس پی یا ونڈو 98 کو چلاسکوں ؟؟؟
کوئی دوست کمپیٹ ایبل کو مشورہ نہ دے یہ سب کچھ ہر طرح سے کرچکا ہوں ۔