Results 1 to 5 of 5

Thread: 6 September 2023

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default 6 September 2023

    دفاعِ وطن۔۔۔بقاءِ وطن
    Name:  6 september 23.jpg
Views: 15
Size:  64.1 KB

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ وطنِ عزیز کو اندرونی اور بیرونی دُشمنوں اور غداروں سے محفوظ رکھے۔
    اور تمام دُنیا کے مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

  3. #3
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default


    6 ستمبر وطن عزیز کے دفاع کا عزم کرنے کا دن
    اے شہیدو___!!
    تمہارا یہ احسان ہے کہ
    آج ہم سراٹھانے کے قابل ہوۓ
    یوم دفاعِ پاکستان ہمیں اس دن کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان کے شہیدوں، جری جوانوں اور غیور پاسبانوں نے دفاع پاکستان کی خاطر سرحدوں پر اپنی بہادری اور شجاعت کا لوہا منوایا۔ ان کی شجاعت کے ناقابل یقین کارناموں کی کوئی مثال پیش نہیں کی جا سکتی۔ ان کی فرض شناسی اور حب الوطنی جدید جنگوں کی تاریخ میں درخشندہ مقام پر فائز کی جا سکتی ہے۔ ان کا یہی جذبہ شجاعت تھا کہ جس نے پاکستانی عوام کے ساتھ مل کر اپنے سے پانچ گنا بڑے اور جدید اسلحہ سے لیس دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دیا۔ یہ ایک تاریخی معرکہ تھا جس میں ہمت اور حوصلوں کی بے مثال کہانیوں نے جنم لیا۔ پوری دنیا یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ پاکستان کی عوام اور افواج دشمن کے عزائم کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوئے
    ۔

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ وطنِ عزیز کو اندرونی اور بیرونی دُشمنوں اور غداروں سے محفوظ رکھے۔
    اور تمام دُنیا کے مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
    آمین
    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post

    6 ستمبر وطن عزیز کے دفاع کا عزم کرنے کا دن
    اے شہیدو___!!
    تمہارا یہ احسان ہے کہ
    آج ہم سراٹھانے کے قابل ہوۓ
    یوم دفاعِ پاکستان ہمیں اس دن کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان کے شہیدوں، جری جوانوں اور غیور پاسبانوں نے دفاع پاکستان کی خاطر سرحدوں پر اپنی بہادری اور شجاعت کا لوہا منوایا۔ ان کی شجاعت کے ناقابل یقین کارناموں کی کوئی مثال پیش نہیں کی جا سکتی۔ ان کی فرض شناسی اور حب الوطنی جدید جنگوں کی تاریخ میں درخشندہ مقام پر فائز کی جا سکتی ہے۔ ان کا یہی جذبہ شجاعت تھا کہ جس نے پاکستانی عوام کے ساتھ مل کر اپنے سے پانچ گنا بڑے اور جدید اسلحہ سے لیس دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دیا۔ یہ ایک تاریخی معرکہ تھا جس میں ہمت اور حوصلوں کی بے مثال کہانیوں نے جنم لیا۔ پوری دنیا یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ پاکستان کی عوام اور افواج دشمن کے عزائم کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوئے
    ۔
    جزاک اللہ برادر
    بہت خوب
    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 20th July 2023, 10:43 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 20th July 2023, 10:41 PM
  3. EID MUBARAK 2023
    By Haseeb Alamgir in forum Greetings
    Replies: 6
    Last Post: 26th April 2023, 05:26 PM
  4. HAPPY NEW YEAR 2023
    By Haseeb Alamgir in forum Happy New Year 2024
    Replies: 2
    Last Post: 1st January 2023, 05:35 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •