Results 1 to 6 of 6

Thread: Key Pad short cuts

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default Key Pad short cuts

    السلام علیکم
    ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے میں کچھ چھوٹی چھوٹی کمپیوٹر ٹِپس لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    یہ کمپیوٹر پر ورکنگ کے دوران بہت کار آمد ہوتیں ہیں۔
    ہو سکتا ہے کہ بہت سے ممبران اِن کے بارے میں جانتے ہوں۔ لیکن جن کو نہیں پتا اُن کے کیے بہت اچھی ہیں۔
    1۔ اگر ہم انٹر نیٹ یا کروم یا کسی بھی براوزر پر کام کر ہے ہیں اور ہم ایک نیا ٹیب اوپن کرنا چاہتے ہیں۔
    تو ہم ماوس کرسر سے نیا ٹیب کھول لیتے ہیں۔ لیکن ہم کی پیڈ سے بھی نیا ٹیب کھول سکتے ہیں۔
    Ctrl+Shift+T
    اس کمانڈ کو استعمال کرتے ہوئے ہم نیا ٹیب کھول اور بند کر سکتے ہیں۔
    2- اگر ہم نے بہت سے ٹیب کھولے ہوئے ہیں اور اُن سب کو یک دم بند کرنا ہو تو
    Windows key+D
    3۔ اور اگر ہم صرف ایک ہی ٹیب کو بند کرنا چاہیں تو
    Ctrl+W
    4- اسی طرح اگر ہم نے کمپیوٹر پر بہت سی ونڈوز کھولی ہوئی ہیں اور ہم اُس کو کی پیڈ سے بند کرنا چاہتے ہیں تو
    Alt+F4
    کو استعمال کر سکتے ہیں اور اسی کمانڈ سے ونڈوز کو شٹ ڈاون بھی کر سکتے ہیں۔
    تمام ممبران اس کو استعمال کریں اور وقت بچائیں۔
    انشاء اللہ کچھ مزید ٹِپس کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوں گا۔

  2. #2
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    زبردست
    بہت کار آمد معلوماتی تھریڈ شیئر کیا ہے
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  3. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default

    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    ویسے تو شارٹ کٹ اچھی بات نہیں
    ارے ارے
    میرا مطلب ہے زندگی میں
    پر
    کمپیوٹر میں شارٹ کٹ استعمال کر کے ہم اپنے کام کو تیزی سے آگے بڑھا سکتے ہیں
    اس لئے
    شارٹ کٹس
    شئیر کرنے کا شکریہ

  5. #5
    Join Date
    29 Sep 2011
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    19
    Credits
    400
    Thanked
    40

    Default

    Very nice sharing
    new folder and shortcut ka bhi keyboard shortcut is thread mein share kardetay to achaa tha..

  6. #6
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    السلام علیکم
    ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے میں کچھ چھوٹی چھوٹی کمپیوٹر ٹِپس لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    یہ کمپیوٹر پر ورکنگ کے دوران بہت کار آمد ہوتیں ہیں۔
    ہو سکتا ہے کہ بہت سے ممبران اِن کے بارے میں جانتے ہوں۔ لیکن جن کو نہیں پتا اُن کے کیے بہت اچھی ہیں۔
    1۔ اگر ہم انٹر نیٹ یا کروم یا کسی بھی براوزر پر کام کر ہے ہیں اور ہم ایک نیا ٹیب اوپن کرنا چاہتے ہیں۔
    تو ہم ماوس کرسر سے نیا ٹیب کھول لیتے ہیں۔ لیکن ہم کی پیڈ سے بھی نیا ٹیب کھول سکتے ہیں۔
    Ctrl+Shift+T
    اس کمانڈ کو استعمال کرتے ہوئے ہم نیا ٹیب کھول اور بند کر سکتے ہیں۔
    2- اگر ہم نے بہت سے ٹیب کھولے ہوئے ہیں اور اُن سب کو یک دم بند کرنا ہو تو
    Windows key+D
    3۔ اور اگر ہم صرف ایک ہی ٹیب کو بند کرنا چاہیں تو
    Ctrl+W
    4- اسی طرح اگر ہم نے کمپیوٹر پر بہت سی ونڈوز کھولی ہوئی ہیں اور ہم اُس کو کی پیڈ سے بند کرنا چاہتے ہیں تو
    Alt+F4
    کو استعمال کر سکتے ہیں اور اسی کمانڈ سے ونڈوز کو شٹ ڈاون بھی کر سکتے ہیں۔
    تمام ممبران اس کو استعمال کریں اور وقت بچائیں۔
    انشاء اللہ کچھ مزید ٹِپس کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوں گا۔

    ⊱✿⊰⊱✿⊰⊱✿⊰⊱✿⊰
    کمپیوٹر کے بارے میں بہت خوبصورت اور مفید ٹپ ہمارے ساتھ شئیر کی ہے
    اگر ہم نے بہت سی ونڈوز کھولی ہو اوراُن میں سے کوئی ایک ہم سے غلطی سے بند ہو جائیے
    تو اس کو واپس کھولنے کے لیے کونسا شارٹ ٹپ ہو گا
    آپ کی رہنمائی پر آپ کا مشکور رہوں گا
    شکریہ شاھین بھائی
    ⊱✿⊰⊱✿⊰⊱✿⊰

Similar Threads

  1. Short cuts of PortraitPro 15
    By AsifSattarvi in forum Tips and Tricks
    Replies: 66
    Last Post: 2nd April 2017, 05:41 PM
  2. Key Board Short Cuts
    By rafiquey in forum Tips and Tricks
    Replies: 35
    Last Post: 1st October 2012, 06:23 PM
  3. Solved short cuts need
    By Kashifkl in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 8th October 2011, 05:22 PM
  4. Short cuts
    By assanjan in forum General Discussion
    Replies: 6
    Last Post: 24th July 2008, 08:52 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •