السلام علیکم
ڈیئر ممبران آج آپ کے لیے میں کچھ چھوٹی چھوٹی کمپیوٹر ٹِپس لے کر حاضر ہوا ہوں۔
یہ کمپیوٹر پر ورکنگ کے دوران بہت کار آمد ہوتیں ہیں۔
ہو سکتا ہے کہ بہت سے ممبران اِن کے بارے میں جانتے ہوں۔ لیکن جن کو نہیں پتا اُن کے کیے بہت اچھی ہیں۔
1۔ اگر ہم انٹر نیٹ یا کروم یا کسی بھی براوزر پر کام کر ہے ہیں اور ہم ایک نیا ٹیب اوپن کرنا چاہتے ہیں۔
تو ہم ماوس کرسر سے نیا ٹیب کھول لیتے ہیں۔ لیکن ہم کی پیڈ سے بھی نیا ٹیب کھول سکتے ہیں۔
Ctrl+Shift+T
اس کمانڈ کو استعمال کرتے ہوئے ہم نیا ٹیب کھول اور بند کر سکتے ہیں۔
2- اگر ہم نے بہت سے ٹیب کھولے ہوئے ہیں اور اُن سب کو یک دم بند کرنا ہو تو
Windows key+D
3۔ اور اگر ہم صرف ایک ہی ٹیب کو بند کرنا چاہیں تو
Ctrl+W
4- اسی طرح اگر ہم نے کمپیوٹر پر بہت سی ونڈوز کھولی ہوئی ہیں اور ہم اُس کو کی پیڈ سے بند کرنا چاہتے ہیں تو
Alt+F4
کو استعمال کر سکتے ہیں اور اسی کمانڈ سے ونڈوز کو شٹ ڈاون بھی کر سکتے ہیں۔
تمام ممبران اس کو استعمال کریں اور وقت بچائیں۔
انشاء اللہ کچھ مزید ٹِپس کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوں گا۔